اومیکرون قسم سے ہسپتال میں داخلے کے خطرے کی شرح پر نیا ڈیٹا سامنے آگیا

لندن(پی این آئی)کووڈ 19 سے تحفظ کے لیے ویکسینیشن کرانے والے افراد میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون سے بیمار ہونے پر ہسپتال میں داخلے کا خطرہ ڈیلٹا کے مقابلے میں دوتہائی حد تک کم ہوتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات برطانیہ میں ہونے […]

قومی شناختی کارڈ کا حامل ہر شہری صحت کارڈ کا اہل قرار ، بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستانی عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، حکومت نے قومی شناختی کارڈ کے حامل ہر شہری کو صحت کارڈ کیلئے اہل قرار دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ قومی سناختی […]

کورونا میں مسجدِ نبوی ﷺ کی چھت نمازیوں کیلئے کھول دی گئی

ریاض (پی این آئی)سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں حرمین شریفین کی انتظامیہ نے مسجدِ نبوی ﷺ کی چھت نمازیوں کے لیے کھول دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق حرمین شریفین کی انتظامیہ نے بتایاکہ سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے یہ فیصلہ کورونا وائرس کا […]

باراتیوں کی ویگن ٹرالر سے ٹکرا گئی 7افراد جاں بحق، 17افراد زخمی

اسلام آباد (پی این آئی) خضدار میں باراتیوں کی ویگن اور ٹرالر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق جبکہ17 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے خضدار میں وڈھ کے مقام پربارات لیکر جانیوالی ویگن ٹرالر سے ٹکرانے کے […]

ساتویں مردم شماری اور گھر شماری 2022 پر ڈیجیٹل مردم شماری کام کا آغاز کردیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) سینٹ کوبتایاگیا ہے کہ ساتویں مردم شماری اور گھر شماری 2022 پر ڈیجیٹل مردم شماری کام کا آغاز کردیا ہے، 2017 میں مردم شماری پر کل مالیت 16 عشاریہ 884 ارب روپے اخراجات آئے۔ سینٹ میں وقفہ سوالات کے دور ان […]

صوبائی حکومت کا خواتین کو گھر گھر جاکر کرونا ویکسین لگانے کا فیصلہ

کراچی(پی این آئی) سندھ میں غیر ملازمت پیشہ اورگھریلوخواتین میں کورونا ویکسی نیشن انتہائی کم ہونےکا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق پارلیمانی سیکرٹری صحت قاسم سومرو کے مطابق گھریلوخواتین کی ویکسی نیشن کم ہونے سے اومی کرون تیزی سے پھیل رہاہے جس […]

ایران سے برفباری اور بارشیں برسانے والا طاقتور سسٹم پاکستان میں داخل۔۔محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

لاہور(پی این آئی) ایران سے بارش اور برفباری برسانے والا نیا طاقتور سسٹم ملک میں داخل ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق موسلادھار بارشوں اور برفباری کا پچھلا سلسلہ ختم ہونے سے قبل ہی بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا۔ بتایا گیا ہے […]

ہاشم آملہ نے کس پاکستانی بالر کو جادوگر قرار دیدیا؟ نام جان کر مداح بھی حیران

کیپ ٹاون(پی این آئی)جنوبی افریقہ کے سابق بلے باز ہاشم آملہ نے سابق پاکستانی باولر محمد آصف کو جادوگر قرار دے دیا۔ ہاشم آملہ نے اپنے کیریئر کے مشکل ‏ترین باولر کا نام بتاتے ہوئے کہا کہ محمد آصف جیسا خطرناک گیندباز کے سامنے سب […]

حکومت نے سی این جی سیکٹر کو بڑی خوشخبری سنا دی، اجازت مل گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر توانائی حماداظہر نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کو بتایا ہے کہ سی این جی سیکٹرکو اپنی گیس منگوانے کی اجازت دینے جارہے ہیں۔حماداظہر نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں بتایا کہ سی […]

شدید دھند، موٹروے کو پھر بند کر دیا گیا، سفر کرنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں

لاہور(پی این آئی)شدید دھند، موٹروے کو پھر بند کر دیا گیا، سفر کرنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں۔۔۔ موٹروےپولیس نے شدید دھند اور حد نگاہ صفر ہونے کے باعث موٹروے کے مختلف حصوں کو ٹریفک کے لیے بند کردیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس […]

روسی فوج سب سے بڑے اسلامی ملک میں داخل ہو گئی، ہنگامی حالات نافذ، صدر نے مدد طلب کر لی

نور سلطان (پی این آئی) رقبے کے اعتبار سے دنیا کے سب سے بڑے مسلمان ملک قزاقستان میں جاری ہنگاموں کے بعد روسی فوج کو طلب کرلیا گیا۔ قزاقستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے خلاف ویک اینڈ پر احتجاج شروع ہوا تھا جس کے […]

close