مری (پی این آئی) حکومت کا مری جانے والے تمام راستے بند کرنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ملکہ کوہسار میں سیاحوں کا بے پناہ رش ہے، اب تک ایک لاکھ سے زائد گاڑیاں مری میں […]
کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ کراچی سے نکل گیا جس سے شہر میں مزید بارش کا امکان کم ہوگیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کےدوران مطلع صاف اورکبھی جزوی ابرآلود رہنےکا امکان ہے جب کہ شہر […]
ممبئی(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر حارث رؤف کو سابق بھارتی کپتان ایم ایس دھونی نے اپنی 7 نمبر کی شرٹ تحفے میں دے دی۔حارث رؤف ایم ایس دھونی کی جانب سے تحفے میں ان کی شرٹ پاکر خوش ہوگئے۔ قومی فاسٹ باولر […]
اسلام آباد ( پی این آئی ) چیئرمین نیب کی تقرری کیلئے اپوزیشن لیڈر کی جانب سے چار نام صدر مملکت کو ارسال کر دیے گئے ، پیپلزپارٹی کی جانب سے دو ، مسلم لیگ ن اور جمعیت علمائے اسلام نے ایک ایک نام تجویز […]
کراچی(پی این آئی)ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا، انٹربینک میں روپے کی قدر میں بہتری۔۔ انٹربینک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران ڈالرکی قیمت میں 28 پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں امریکی ڈالر 28 پیسے کی کمی […]
کراچی (پی این آئی)کراچی کے علاقے شیر شاہ پراچہ چوک کے قریب نالے میں دھماکہ ہو گیاتاہم اس کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔گزشتہ ماہ جس نالے میں دھماکہ ہوا تھا اس کے قریب ہی واقعہ نالے پر اب دھماکہ ہوا اور […]
اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہاہے کہ سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ کے بعد عمران خان آئینی طور پر وزیراعظم نہیں رہے۔ ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ملک میں اس وقت کوئی وزیراعظم نہیں، پارلیمنٹ کا […]
ملتان(پی این آئی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ میرے پاس کوئی جہاز نہیں ہے، جس کا جہاز ہے، جس طرف بھی رخ کرے گا وہی جواب دے گا،ہ پی ٹی آئی کا ایک کپتان صرف عمران خان ہے۔پریس کانفرنس سے […]
لاہور(پی این آئی) تحریک انصاف کے منحرف رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ ن لیگ سے دوستیاں پرانی ہیں اور ایسے ہی چلیں گی۔ مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں مختلف سیاسی جماعتوں سے […]
لاہور(پی این آئی) لاہور، کراچی اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بادل برس پڑے، موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقوں میں سڑکیں پانی میں ڈوب گئیں، لاہور میں 70 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے۔ موسم کا حال بتانے والوں نے سرما […]
کراچی (پی این آئی) “اگر اسپتال بھرے تو لاک ڈاون لگا سکتے ہیں”، اشارہ یہی ہے کہ ایک دو ماہ میں اومی کرون کے ہزاروں کیسز سامنے آئیں گے، وزیر صحت ڈاکٹرعذرا پیچوہو- تفصیلات کے مطابق وزیرِ صحت سندھ عذرا پیچوہو نے خدشہ ظاہر کیا […]