موٹروے پر سفر سے پہلے کیا کرنا ہو گا؟ ترجمان موٹروے نے اہم ہدایات جاری کر دیں

لاہور(پی این آئی)موٹروے پر سفر سے پہلے کیا کرنا ہو گا؟ ترجمان موٹروے نے اہم ہدایات جاری کر دیں۔۔۔ شدید دھند اور حد نگاہ صفر ہونے کے باعث موٹروے کے مختلف حصوں کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد […]

مری میں شدید برفباری ، الرٹ جاری کر دیا گیا، بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہونے کی پیشنگوئی

مری(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے مری میں شدید برفباری کا الرٹ جاری کر دیا، اس مرتبہ 7 جنوری کو ہونے والی برفباری سے زیادہ برفباری کی پیش گوئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے ویک اینڈ پر مری میں شدید برفباری کا الرٹ جاری کر […]

پاکستان سپر لیگ ساتواں ایڈیشن، تماشائیوں کی شرکت کی اجازت ہو گی یا نہیں؟ فیصلہ سنا دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی ) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے مرحلے میں 25 فیصد تماشائیوں کی شرکت کی منظوری دے دی ہے۔این سی او سی کے فیصلے کے مطابق کراچی […]

پاکستان پھر لرز اُٹھا، کن کن شہروں میں خوفناک زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے؟

سوات(پی این آئی) خیبرپختونخوا کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث عوام شدید خوب میں مبتلا ہو گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع سوات کے شہر مینگورہ اور اسکے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس […]

کرپٹو کرنسی کو ریگولرائز کرنے کا فیصلہ، پاکستانی سرمایہ کاروں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر شبلی فراز کا ملک میں کرپٹو کرنسی کو ریگولرائز کرنے کا منصوبہ شروع کرنے کا اعلان، وزارت سائنس کی ماتحت یونیورسٹیوں میں بلاک چین ٹیکنالوجی پائلٹ منصوبہ شروع کیا جائے گا۔ تفصیلا ت کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی […]

ملک میں صدارتی نظام آگیا تو وزیراعظم عمران خان کا کیا فائدہ ہو گا

اسلام آباد (پی این آئی ) ملک میں ہونے والی صدارتی نظام کی بحث کے حوالے سے بڑا دعویٰ سامنے آگیا۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی رانا عظیم کا کہنا ہے کہ نظام کے حوالے سے بات ایک بڑی سیاسی بیٹھک میں ہوئی ، جہاں حکومت […]

عمران خان اپنی مدت پوری کریں گے لیکن اگر گئے تو۔۔۔۔اعتزاز احسن بھی کھل کر بول پڑے، اپوزیشن کی ساری امیدوں پر پانی پھیر دیا

اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء اور سینئرقانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ عمران خان کے جانے کا امکان کم ہے اگر گیا تو اپنی غلطی سے جائے گا ‘ فارن فنڈنگ کیس کی زد میں تمام جماعتیں آئیں […]

عثمان مرزا کیس، لڑکی اور لڑکی ویڈیو میں اپنی موجودگی سے ہی مُکر گئے، کمرہ عدالت میں کیا صورتحال رہی؟

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر ای 11 میں جوڑے پر تشدد کیس میں نیا موڑ آگیا۔اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے ای 11 میں لڑکے اور لڑکی پر تشدد اور ویڈیو بنانے کے کیس کی سماعت کی۔متاثرہ لڑکے […]

سونا کتنا مہنگا ہو گیا؟ فی تولہ قیمت میں اضافہ، خریدار پریشان

کراچی (پی این آئی)سونا کتنا مہنگا ہو گیا؟ فی تولہ قیمت میں اضافہ، خریدار پریشان۔۔۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت ایک لاکھ 25 ہزار 200 روپے […]

حاضری پچاس فیصد، تعلیمی اداروں کیلئے نئے ایس او پیز جاری، اطلاق کب سے کب تک ہو گا؟

لاہور (پی این آئی)صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے کہاہے کہ پہلی سے چھٹی جماعت تک بچوں کی ایک دن میں حاضری 50 فیصد ہو گی اور یہ پابندی 31 جنوری تک رہے گی۔صوبہ پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے ٹویٹر پر پیغام جاری […]

ضرورتِ رشتہ کا اشتہار دینے والے برطانوی مسلمان نوجوان کیلئے رشتوں کی لائن لگ گئی

لندن (پی این آئی) رشتہ کا اشتہار دینے والے پاکستانی نژاد برطانوی مسلمان کیلئے رشتوں کی لائن لگ گئی۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں مقیم ایک مسلمان نوجوان نے پسند کی شادی اور اہلیہ کی تلاش کیلئے ایسا انوکھا طریقہ اختیار کیا […]

close