لاہور (پی این آئی)پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز کا طیارہ برفباری کی زد میں آ گیا لیکن پائلٹ نے کمال مہارت دکھاتے ہوئے جہاز کو بحفاظت لینڈ کر وا دیا ۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی پرواز 797 لاہور سے ٹورنٹو جار رہی تھی۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان میں سروس مہیا کی جانے والی ٹیلی کمیونی کیشن سروسز پر 15 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس عائد ہونے کے بعد موبائل کمپنیوں نے بھی اپنے کالز اور انٹرنیٹ کے پیکجز مہنگے کر دیئے۔ ایک رپورٹ کے مطابق ملک […]
اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے فیصلوں کے تحت ملک کے چار بڑے شہروں میں کورونا پابندیوں کا اطلاق ہوگا جن میں کراچی،لاہور، حیدرآباد اور اسلام آباد شامل ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق این سی او […]
کراچی(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسٹار آل راؤنڈر اور کپتان شاہد خان آفریدی نے فلاحی سرگرمیوں کے لیے افغانستان جانے کا اعلان کیا ہے۔ایک بیان میں سابق قومی کھلاڑی نے کہاکہ فلاحی مقاصد کے لیے دنیا بھر میں سرکردہ شاہد خان آفریدی فاؤنڈیشن […]
کراچی ( پی این آئی) سندھ کابینہ نے نئی پینشن اسکیم کی منظوری دیدی ،اب نئے رولز کے تحت سرکاری ملازم 25 سال بعد یا 55 سال عمر کے بعد ریٹائر ہوگا۔تفصیلات کے مطابق سندھ کابینہ نے سرکاری ملازمین کے ریٹائرمنٹ اورپنشن کے قوانین میں […]
اسلام آباد (پی این آئی)پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما و رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے اداکارہ نادیہ خان کیخلاف سائبر کرائم میں شکایت درج کروانے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق کچھ روز قبل سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر نادیہ خان کی […]
اسلام آباد (پی این آئی)امریکی کرنسی کی اڑان کو پھر بریک لگ گئی ، انٹر بینک میں مزید سستا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 26پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا جس کے بعدڈالرکی نئی […]
اسلام آباد (پی این آئی )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا ہے کہ عموماً حکومتیں ریاستی اداروں کی ڈھال بنتی ہیں مگر یہ حکومت اپنے اقتدار کیلئے اداروں کو بطور ڈھال استعمال کررہی ہے۔تفصیلات کے مطابق سینئر […]
اسلام آباد(پی این آئی )این سی او سی کے فیصلوں کے تحت ملک کے چار بڑے شہروں میں کورونا پابندیوں کا اطلاق ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق این سی او سی کے مطابق کراچی،لاہور، حیدرآباد اور اسلام آباد میں کورونا کی پابندیوں کا اطلاق ہوگا۔کرونا […]
اسلام آباد(پی این آئی)فائیو جی ٹیکنالوجی کےخطرناک اثرات کے خدشات پر امارات اور جاپان سمیت مختلف فضائی کمپنیوں نے امریکا کے لیے پروازیں منسوخ کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق فائیو جی ٹیکنالوجی کے تباہ کن اثرات کے باعث ایئر انڈیا، اے این اے، جاپان ایئر […]
اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو قرنطینہ کر لیا اور تمام مصروفیات ترک کر دی ہیں۔دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کے صدر […]