لاہور (پی این آئی) پاکستان کے سابق سٹار بولر اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم ملتان سلطانز کے بولنگ کوچ مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ میرے لیے بابر اعظم کو آؤٹ کرنے کا طریقہ صرف دعا ہی ہے۔ ایک انٹرویو میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)بدھ کے روز ملک کے بیشتربالائی علاقوں میں موسم سرداورمطلع ابرآلود رہے گا۔ تاہم بالائی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیراورگلگت بلتستان میں کہیں بونداباندی اورکہیں ہلکی بارش اورپہاڑوں پرہلکی برفباری کا امکان۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھند چھائے […]
ٹولیڈو (پی این آئی) امریکہ سے تعلق رکھنے والے سابق عالمی چیمپیئن باکسر رابرٹ ایسٹر جونیئر کو دورانِ ڈکیتی مزاحمت پر گولیاں مار دی گئیں۔31 سالہ لائٹ ویٹ چیمپیئن باکسر رابرٹ ایسٹر جونیئر ریاست اوہائیو میں اپنے آبائی شہر ٹولیڈو میں موجود تھے جہاں ان […]
کراچی (پی این آئی) سٹیٹ بینک نے بینک صارفین کے لیے نئی سہولت متعارف کروائی ہے۔اس سہولت کے تحت آپ کو کسی دوسرے فرد کا اکاؤنٹ نمبر یاد رکھنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔اب رقم بھیجنے اور منگوانے کے لیے صارف کا موبائل نمبر ہی […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے22 لوگ تحریک عدم اعتماد میں ہمارا ساتھ دینگے، ان ارکان میں مفاد پرست نہیں بلکہ منجھے ہوئے سیاستدان ہیں، عوام […]
نیو یارک (پی این آئی) واٹس ایپ نے اپنے صارفین کیلئے انتہائی اہم اپ ڈیٹ لانے کا اعلان کردیا۔ میسجنگ ایپ بہت جلد واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کو یہ سہولت فراہم کردے گی کہ اگر وہ چیٹ تبدیل کرلیں تب بھی آڈیو پیغام چلتا […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 600 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت 600 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 24 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔ دس گرام سونے کی […]
لاہور(پی این آئی) ایم کیوایم پاکستان نے مسلم لیگ ن کی قیادت سے ملاقات میں وزیر اعظم عمران خان پر عدم اعتماد کا اظہارکردیا ہے، ایم کیوایم رہنماؤں نے کہا کہ عمران خان کوحکومت نہیں کرنی آتی،ان کا صبح ایک اور رات کو دوسرا فیصلہ […]
نئی دہلی(پی این آئی) بھارت میں مسلمانوں طالبات کے تعلمی اداروں میں داخلے پر پابندی کا معاملہ مزید شدت اختیار کرگیا۔بھارتی ریاست کرناٹک میں آج نہتی لڑکی نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنوں کے خلاف نعرہ تکبیر بلند کیا اور نقاب کے حق میں آواز […]
ڈیرہ مراد جمالی (پی این آئی) بلوچستان میں دہشت گردوں کا ایک اور حملہ، ڈیرہ مراد جمالی میں بم دھماکے کے نتیجے میں جانی نقصان ہونے کی اطلاعات۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کو ایک مرتبہ پھر دہشت گردوں کی جانب سے دہشت گردی کا نشانہ […]
پشاور(پی این آئی)صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں انوکھا واقعہ، پیر نے اولاد نرینہ کے لیے خاتون کے سر پر کیل ٹھونک دی۔پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے نیورو ٹراما کے ریذیڈنٹ نیورو سرجن ڈاکٹر حیدر سلمان کے مطابق پیر کے روز ایمرجنسی میں […]