شہباز گل کی ضمانت بعد از گرفتاری درخواست، عدالت سے بڑی خبر آ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کی ضمانت بعد ازگرفتاری کی درخواست پر سماعت پیر تک ملتوی کر دی گئی۔پولیس نے شہباز گِل کیس کا ریکارڈ آج بھی عدالت میں پیش نہیں کیا، عدالت نے پولیس کو پیر تک ریکارڈ پیش کرنے […]

سیلابی ریلے ٹنڈو آدم شہر میں داخل، مکانات ڈوب گئے

اسلام آباد(پی این آئی)سندھ کے شہر ٹنڈو آدم میں سیلابی ریلے داخل ہو گئے، جس کے باعث درجنوں مکانات ڈوب گئے۔انتظامیہ نے ہیوی مشینری طلب کر کے سیلابی ریلے کو روکنے کے لیے کام شروع کر دیا ہے۔دوسری جانب مٹیاری میں قومی شاہراہ پر پانی […]

بلوچستان میں سیلابی ریلوں سے مزید 6 ڈیم ٹوٹ گئے

اسلام آباد (پی این آئی)بلوچستان میں سیلابی ریلوں سے مزید 6 ڈیم ٹوٹ گئے۔ زیارت، پشین اور مستونگ کے علاقوں میں کئی آبادیاں ڈوب گئیں۔زیارت میں مواصلاتی نظام معطل ہوگیا جبکہ نصیرآباد میں بولان قومی شاہراہ پر پنجرہ پل کو سیلابی ریلے نے تباہ کردیا۔ایدھی […]

خیبرپختونخوا حکومت کا آئی ایم ایف کی شرط پر عمل سے انکار

پشاور(پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے تقریباً 100 ارب کے بقایا جات کی عدم ادائیگی کے باعث خیبرپختونخوا حکومت نے سرپلس بجٹ کے لیے آئی ایم ایف کے قرض کی پیشگی شرط پر عمل درآمد کرنے سے انکار کردیاہے ۔روزنامہ جنگ میں ارشد […]

مجھے اور مریم نواز کو کون انصاف فراہم کرے گا؟ سابق وزیراعظم نواز کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا

لندن(پی این آئی)مسلم لیگ (ن)کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے استفسار کیا ہے کہ میرے حق میں اور کتنی گواہیاں درکار ہیں؟۔لندن میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں نواز شریف نے کہا کہ ہر بات پر سوموٹو لینے والوں کو جسٹس شوکت […]

تصادم کا خدشہ، عمران خان کی سکیورٹی سے متعلق بڑا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) تصادم کے خدشے کے پیش نظر عمران خان کی سکیورٹی کے لئے پنجاب پولیس کی تعینات کا فیصلہ موخر کر دیا گیا، دوسری جانب وفاقی پولیس نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے سکیورٹی واپس لینے کی […]

شدید سیلابی صورتحال، ملک کی تین موٹرویز اور ایکسپریس ویز کو سفر کیلئے خطرناک قرار دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے موجودہ موسمی حالات کے پیش نظر ملک کی تین موٹر ویز اور ایکسپریس ویز کو عام نوعیت کے سفر کیلئے خطرناک قرار دے دیا ہے اور اس سلسلے میں جاری سفری ہدایات پر سختی سے […]

صوبائی حکومت کا تمام سرکاری عمارتیں سیلاب متاثرین کیلئے کھولنے کا اعلان

پشاور(پی این آئی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا(کےپی) محمود خان نے تمام سرکاری عمارتیں سیلاب متاثرین کے لے کھولنے کا اعلان کردیا۔صوبائی وزیر کامران بنگش کے مطابق وزیراعلیٰ محمود خان نے سرکاری عمارتیں متاثرین کے لیے کھولنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ کامران بنگش کا کہنا ہے […]

محکمہ موسمیات نے مون سون سسٹم ختم ہونے کی پیشنگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی) چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ مون سون سسٹم کمزور ہوچکا ہے اور سندھ کے لیے یہ تقریبا ختم ہو چکا ہے۔سردار سرفراز نے بتایا کہ جیکب آباد، لاڑکانہ، قمبر، شہداد کوٹ اور سکھر میں کہیں کہیں بارش ہوسکتی […]

نواز شریف اور ن لیگی قیادت کی اپنی ہی حکومت پر تنقید کی وجہ سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی) سیاسی تجزیہ کاروں نے لیگی رہنماوں کی اپنی حکومت پر تنقید سیاسی گیم قرار دے دی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ چند روز کے دوران ملک کی معاشی صورتحال خاص کر مہنگائی کے حوالے سے ن لیگ کے کچھ رہنماوں کی جانب […]

close