کشمیر پریمیئر لیگ سیزن 2، شعیب ملک کی ٹیم میرپور رائلزچیمپئن قرار دے دی گئی، بارش کے باعث فیصلہ پوائنٹس پر ہوا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) شعیب ملک کی ٹیم میرپوررائلز کشمیر پریمیئر لیگ سیزن ٹوکی چیمپئن قراردے دی گئی۔باغ اسٹالینزاور میرپور رائلز کے درمیان فائنل بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔       ایونٹ کی اختتامی تقریب میں آتش بازی سے آسمان رنگ ونور سے […]

شاہین شاہ آفریدی اور محمد وسیم جونئیر کی انجری کے بعد سٹار فاسٹ بالرکو ٹیم میں شامل کر لیا گیا

دبئی(پی این آئی)ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ کے آغاز سے قبل قومی ٹیم کو ایک اور دھچکا گیا ہے، فاسٹ باولر محمد وسیم جونیئر سائیڈ سٹرین انجری کے باعث ایشیا کپ سے باہر ہوگئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق پریکٹس کے دوران کمر […]

ملکی صورتحال سنگین، آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کہاں پہنچ گئے؟ بڑی خبر

کراچی(پی این آئی)چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کراچی پہنچ گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی ایئر ڈیفنس کمانڈ ہیڈکوارٹرز میں آرمی فلڈ ریلیف سینٹر قائم کر دیا گیا۔ سینٹر کا مقصد ملٹری آپریشنز ڈائریکٹوریٹ کے ساتھ قومی فلڈ ریلیف اقدامات […]

پاک فوج ایک بار پھرعوام کیلئے سب سے آگے، افسران نے ایک ماہ کی تنخواہیں عطیہ کر دیں، 1500ٹن راشن بھی تقسیم

اسلام آباد(پی این آئی)پاک فوج ایک بار پھر عوام کیلئے سب سے آگے ، پاکستان میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا رکھی ہے اور ایک ماہ سے پاکستان کے اکثر علاقوں میں سیلابی صورتحال ہے۔پاک فوج بلوچستان ، سندھ ، جنوبی پنجاب، خیبرپختونخوا اور گلگت میں سیلاب زدگان […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی)توانائی کی طلب میں اضافے کے امکانات کے باعث تیل کی قیمتوں میں ایک ڈالر تک کا اضافہ ہوا جبکہ ریٹس میں اضافے کے آؤٹ لک سے متعلق امریکی فیڈرل ریزرو کے چیئرمین کی جانب سے اشارے ملنے کی توقعات کے […]

خیبرپختونخوا حکومت کے حکم پر شہباز گل کیخلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)اداروں کے خلاف بیانات کی بنیاد پر جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن و دیگر کے خلاف ڈیرہ اسماعیل خان میں مقدمہ درج کردیا گیا۔ مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف مقدمہ اسسٹنٹ کمشنر منیر احمد کی مدعیت میں درج کیا […]

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، سوزوکی موٹرز نے اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی) پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے اپنی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی آلٹو کار کے علاوہ چند دیگر گاڑیوں کی بکنگ دوبارہ شروع کر دی۔ کمپنی کی طرف سے صرف کارپوریٹ کسٹمرز کے لیے ویگن آر وی ایکس آر، ویگن آر وی […]

پیٹرول مزید مہنگا، وزیر خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی ٹیکس لگانے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہےکہ ٹیکس اہداف حاصل نہ ہوئے توپیٹرولیم مصنوعات پرجی ایس ٹی لگائیں گے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ قطر نے تین ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی منظوری دی ہے، […]

ممنوعہ فنڈنگ کیس، اسد عمر اور قاسم سوری سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے مطابق کراچی اور کوئٹہ میں 2 اکاؤنٹس سے اسد عمر اور قاسم سوری نے پیسے نکالے۔حکام کا کہنا ہے کہ جولائی 2013 میں […]

سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے تنخواہوں میں کٹوتی روک دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)سیلاب متاثرین کے لیے تنخواہوں سے کٹوتی کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ ،سرکٹ کورٹس،سول کورٹس اور جوڈیشل افسران کی کٹوتی روک دی گئی۔2 سے 5 روز کی تنخواہوں کی کٹوتی پر جوڈیشری کی جانب سے اعتراض کیا گیا۔محکمہ خزانہ نے جوڈیشری افسران […]