لاہور(پی این آئی) رواں سال کے سیلاب نے 2004 کے بدترین سیلاب کا ریکارڈ بھی توڑ دیا ، سیلاب کے باعث رواں سال ملک کی زرعی پیداوار میں 20 فیصد تک کمی کا خدشہ، اموات کی تعداد 1 ہزار سے زائد ہو گئی۔ تفصیلات کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے دوسو سے تین سو یونٹ والے بجلی صارفین کو بھی ریلیف دینے کا کہا ہے تاہم ابھی حتمی فیصلہ نہیں ہوا ہے ، پٹرولیم مصنوعات پر کوئی جی ایس ٹی نہیں […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ سابق دور حکومت میں ان کے خلاف درج کرائے گئے نارکوٹکس کیس کے پیچھے فوج نہیں بلکہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان تھے۔ رانا ثناءاللہ نے کہا کہ ”جب میں اپوزیشن میں تھا، پارلیمنٹ […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) شعیب ملک کی ٹیم میرپوررائلز کشمیر پریمیئر لیگ سیزن ٹوکی چیمپئن قراردے دی گئی۔باغ اسٹالینزاور میرپور رائلز کے درمیان فائنل بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ ایونٹ کی اختتامی تقریب میں آتش بازی سے آسمان رنگ ونور سے […]
دبئی(پی این آئی)ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ کے آغاز سے قبل قومی ٹیم کو ایک اور دھچکا گیا ہے، فاسٹ باولر محمد وسیم جونیئر سائیڈ سٹرین انجری کے باعث ایشیا کپ سے باہر ہوگئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق پریکٹس کے دوران کمر […]
جہلم(پی این آئی) آئی ایم ایف اور پاکستان کی ڈیل کے بارے میں فواد چوہدری نے نجی ٹی وی کے پروگرام آن دی فرنٹ میں کہا کہ ابھی پنجاب اور کے پی کے حکومت کہہ دے کہ ہم اس ڈیل میں آپ کے ساتھ نہیں […]
کراچی(پی این آئی)چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کراچی پہنچ گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی ایئر ڈیفنس کمانڈ ہیڈکوارٹرز میں آرمی فلڈ ریلیف سینٹر قائم کر دیا گیا۔ سینٹر کا مقصد ملٹری آپریشنز ڈائریکٹوریٹ کے ساتھ قومی فلڈ ریلیف اقدامات […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاک فوج ایک بار پھر عوام کیلئے سب سے آگے ، پاکستان میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا رکھی ہے اور ایک ماہ سے پاکستان کے اکثر علاقوں میں سیلابی صورتحال ہے۔پاک فوج بلوچستان ، سندھ ، جنوبی پنجاب، خیبرپختونخوا اور گلگت میں سیلاب زدگان […]
اسلام آباد (پی این آئی)توانائی کی طلب میں اضافے کے امکانات کے باعث تیل کی قیمتوں میں ایک ڈالر تک کا اضافہ ہوا جبکہ ریٹس میں اضافے کے آؤٹ لک سے متعلق امریکی فیڈرل ریزرو کے چیئرمین کی جانب سے اشارے ملنے کی توقعات کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)اداروں کے خلاف بیانات کی بنیاد پر جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن و دیگر کے خلاف ڈیرہ اسماعیل خان میں مقدمہ درج کردیا گیا۔ مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف مقدمہ اسسٹنٹ کمشنر منیر احمد کی مدعیت میں درج کیا […]
کراچی(پی این آئی) پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے اپنی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی آلٹو کار کے علاوہ چند دیگر گاڑیوں کی بکنگ دوبارہ شروع کر دی۔ کمپنی کی طرف سے صرف کارپوریٹ کسٹمرز کے لیے ویگن آر وی ایکس آر، ویگن آر وی […]