ایل پی جی کی قیمت فی کلو700روپے جبکہ 1روٹی کی قیمت 50روپے تک پہنچ گئی

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت میں گیس کی فراہمی میں تعطل آنے کے باعث منافع خوروں کی چاندی ہوگئی۔ شہر میں لیکویفائڈ پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت 700 روپے فی کلو جب کہ ایک روٹی کی قیمت 50 روپے تک […]

یہ وقت سیاست کا نہیں، نواز شریف کا بڑا فیصلہ، پارٹی رہنمائوں کو خصوصی ہدایات کر دیں

لندن (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے اپنی پارٹی کے تمام اراکین اسمبلی کو ہدایت کی ہے کہ وہ سیلاب متاثرین کی مدد کریں۔ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے ایک بیان میں نواز شریف نے کہا “مسلم لیگ ن […]

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی، اسلام آباد ہائیکورٹ سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کے لیے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے ۔نجی ٹی وی کے […]

عمران خان کے دست راز طارق شفیع کے 114 بینک اکائونٹس کا سراغ لگا لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات میں مزید انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق عمران خان کے دست راست طارق شفیع کے 114بنک اکائونٹس کا سراغ لگا لیا گیا ہے۔ طارق شفیع جو […]

عدالت نے شہباز گل کی ضمانت کی درخواست پر تہلکہ خیز فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(پی این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی اسلحہ برآمدگی کے کیس میں ضمانت منظور کر لی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیوٹی مجسٹریٹ نصیر الدین نے شہباز گل کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے […]

ہمارے کسی رہنما کو گرفتار کیا یا ہاتھ بھی لگا یا تو پرویز الٰہی وزیر اعلیٰ نہیں رہے گا، عابد شیر علی نے بڑا اعلان کر دیا

فیصل آباد(آن لائن)پا کستا ن مسلم لیگ ن کے رہنما وسا بق وفا قی وزیر مملکت چوہدری عا بد شیر علی نے کہا ہے کہ پر ویز الٰہی نے اگر ہما رے کسی لیڈر کو گرفتار یاہا تھ بھی لگا یا تو وہ پھرپنجا ب […]

ماں کی 8 بچوں میں 2 روٹیاں تقسیم  کرنے کی ویڈیو دیکھ کر لوگ اشکبار

بدین (پی این آئی)کئی گھنٹوں سے کھانے پینے کی اشیا سے محروم صوبہ سندھ کے شمالی ضلع لاڑکانہ کی ایک ماں کی جانب سے دو روٹیوں کو 8 بچوں میں تقسیم کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی، جسے دیکھ کر لوگ اشکبار ہوگئے۔وائرل ویڈیو میں لاڑکانہ […]

خورشید شاہ کے بیٹے کو بارش متاثرین نے گھیر لیا

سکھر،اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر خورشید شاہ کے صاحبزادے زیرک شاہ نے بارش سے متاثرہ علاقے بچل شاہ کا دورہ کیا تو اس موقع پر مقامی افراد نے ان کو روک لیا۔لوگ ویڈیو بناتے رہے اور ان سے سوالات کرتے رہے کہ جب سب ڈوب […]

فصل بچانے کیلئے وڈیروں نے سیلابی ریلا آبادی میں چھوڑ دیا

کراچی ، قلات (پی این آئی)سندھ کے شہر مورو میں وڈیروں نے بے حسی کی انتہا کردی، انسانوں کو چھوڑ کر گنّے کی فصل بچانے میں لگ گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مورو میں وڈیروں نے اپنی گنے کی فصل بچانے کے لیے سیلابی ریلا آبادی […]

بلوچستان ریڈار سے غائب، زمینی اور فضائی راستے بند

کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان کے زمینی و فضائی راستے بند جبکہ لینڈ لائنز اور موبائل فون سگنلز بھی بیٹھ گئے، جس کے باعث سیلاب میں ڈوبے بلوچستان کی خبر ملنا مشکل ہوگئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئٹہ تیس گھنٹوں تک بارش اور سیلاب میں گھرا رہا۔ سیلاب […]

close