دبئی (پی این آئی) ایشیاء کپ کے آغاز پر بڑا اپ سیٹ، افغانستان نے 5 مرتبہ کی ایشیائی چیمپئن سری لنکا کو شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان نے ایشیا کپ کا فاتحانہ آغاز کیا ہے۔ دبئی میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ […]
عمران خان نے ملک کی موجودہ سیلابی صورتحال کا ذمہ دار کس کو قرار دیدیا ؟ بڑی خبرجہلم (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ڈیم نہ بنا کربڑی کوتاہی کی گئی، ہماری حکومت نے پاکستان میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے جسمانی ریمانڈ کے خلاف اپیل خارج کرنے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ شہباز گل نے 2 روزہ ریمانڈ کیلئے سرکار کی اپیل منظور کرنے کا فیصلہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)آل پاکستان چائنیز انٹرپرائزز ایسوسی ایشن (اے پی سی ای اے) نے وزیراعظم کے فلڈ ریلیف فنڈ 2022 میں 15 ملین روپے کا عطیہ دیا، جس سے ملک کے کئی حصوں میں موسلا دھار بارش اور سیلاب سے متاثرہ آبادی کو […]
لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شہر میں مزید بارش کی پیش گوئی کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ بارشیں برسانے والا سسٹم مزید 2 روز تک شہر میں رہے گا جبکہ گزشتہ روز شہر میں سورج اور بادلوں […]
لندن( پی این آئی) پاکستان تحریک انصا ف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف کارروائی کیلئے برطانیہ کے چیریٹی کمیشن میں باضابطہ درخواست دائر کردی گئی ہے جس میں کہاگیا ہے کہ برطانیہ میں لوگوں سے جھوٹ بول کراور دھوکہ دے کر غیراخلاقی طور پر […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان سے سیکیورٹی واپس لینے کی خبروں کی ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد نے تردید کی۔جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایڈوکیٹ جنرل جہانگیر جدون نے بتایا کہ سابق وزیراعظم عمران خان سے سیکیورٹی واپس نہیں لی گئی۔انہیں سابق وزیراعظم […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد پولیس نے اعلیٰ انتظامیہ سے ڈاکٹر شہباز گل کے خلاف کیس کے سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کے سرچ وارنٹ جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے کیونکہ ان کے اپارٹمنٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کا کہنا ہے کہ پاک بھارت باہمی سیریز کا آپشن میرے پاس ہوتا تو ضرور جواب دیتا، پاک بھارت سیریز ہمارے ہاتھ میں نہیں یہ دونوں بورڈز اور دیگر لوگوں کے ہاتھ میں ہے، ہمیں […]
اسلام آباد(پی این آئی)ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل دونوں ٹیموں کے کپتانوں کی خوشگوار موڈ میں گپ شپ ہوئی جس کی ویڈیو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھی شیئر کی۔بابر اعظم اور روہت شرما نے آئی سی سی اکیڈمی گراؤنڈ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف اور نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے ساتھ سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ پیر کو سماعت […]