عمران خان کیخلاف نازیبا زبان کا استعمال، پی ٹی آئی نے رانا ثنا اللہ کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی پارٹی چیئرمین عمران خان کے خلاف گفتگو پر پیمرا سے رجوع کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما ڈاکٹر افتخار درانی کی جانب سے چئیرمین […]

پی ٹی آئی کو اب تک کا بڑا جھٹکا لگ گیا، اہم سیاسی شخصیت مسلم لیگ (ن )میں شامل ہوگئی

مریدکی(پی این آئی) مریدکے سے تحریک انصاف کے رہنما چوہدری ارشد ورک نے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ(ن) میں شمولیت کا اعلا ن کردیا ۔ اس موقع پر وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے ایم پی اے پیر اشرف رسول کے ہمراہ چوہدری ارشد ورک اور […]

رانا ثناء اللہ کو پنجاب میں آنے دیں پھر پتا چل جائے گا، وزیراعلیٰ پنجاب کا دبنگ اعلان

لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ جو اسلام آباد میں رہتے ہیں ان کو رسک لینا ہی ہوگا، رانا ثناء اللہ کو پنجاب میں آنے دیں پھر پتا چل جائے گا، سانحہ ماڈل ٹاؤن پر بھاگنے کی جگہ نہیں […]

عمران خان کے کرتوت کھل کر سامنے آرہے ہیں، راجہ ریاض بھی شدید برہم

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض احمد نے کہا کہ عمران خان کے کرتوت کھل کر سامنے آرہے ہیں، آڈیو لیکس کے بعد اب ویڈیو لیکس سیریل شروع ہو رہی ہے۔جب قوم کو ضرورت تھی نیازی اپوزیشن میں […]

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پریشانی ختم، عمران خان کیلئے عدالت سے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پریشانی ختم، عمران خان کیلئے عدالت سے اچھی خبر آگئی۔۔ بینکنگ کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان سمیت دیگر دس ملزمان کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس میں درخواست واپس لینے پر نمٹا دی ۔میڈیا رپورٹ کے […]

اسٹیبلشمنٹ کواین آر او دے کر کیا حاصل ہوتا ہےاور کوئی بھی وزیراعظم پانچ سال کی مدت پوری کیوں نہیں کر سکتا؟ صحافی کے سوال پر عمران خان کا ردِ عمل آگیا

کراچی (پی این آئی) صحافی مبشر زیدی کا کہنا ہے کہ انہوں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سے دو سوالات کیے۔مبشر زیدی کے مطابق انہوں نے کراچی میں عمران خان سے سوال پوچھا کہ اسٹیبشلمنٹ کو این آر او […]

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے نئے ترقیاتی منصوبوں اور سرکاری ملازمین کے تقرر و تبادلوں پر پابندی عائد کر دی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے آزادانہ منصفانہ اور غیر جانبدارانہ انعقاد کیلئے نئے ترقیاتی منصوبوں، سرکاری ملازمین کی تقرریوں تبادلوں نئی آسامیاں تخلیق کرنے، وزیر اعظم، وزراء اور ممبران اسمبلی کی طرف سے ترقیاتی فنڈز کی تقسیم پر […]

قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن مزید مضبوط ہو گئی، اہم ترین کھلاڑی کی قومی ٹیم میں واپسی

لاہور(پی این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے عثمان قادر کی جگہ فخر زمان کو 15 رکنی سکواڈ میں شامل کر لیا گیا،عثمان قادر بحیثیت ٹریولنگ ریزرو کھلاڑی قومی اسکواڈ کے ہمراہ آسٹریلیا میں ہی رہیں گے۔عثمان قادر 25 ستمبر کو انگلینڈ کے خلاف ٹی […]

نشترہسپتال ملتان کی چھت سے سینکڑوں لاوارث لاشیں برآمد، انکوائری کمیٹی نے ابتدائی رپورٹ جاری کر دی

ملتان (پی این آئی)نشترہسپتال ملتان کی چھت سے لاوارث لاشوں کی موجودگی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو نے کے بعد پنجاب حکومت نے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر لاشوں کی باقیات کی تصویر وائرل ہو رہی تھی […]

سوچ رہا ہوں اپنے خلاف کوئی بڑافیصلہ کرلوں، شیخ رشید شدید ڈپریشن کا شکار

راولپنڈی (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میرے حلقوں کے بہت برے حالات ہیں، دو تین دن سے سوچ رہا ہوں کہ کوئی بڑا فیصلہ کر لوں، سوچ رہا ہوں اپنے خلاف کوئی فیصلہ کرلوں، حالات […]

اعتزاز احسن کی ایک بار پھر مریم نواز اور نواز شریف پر شدید تنقید، آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے متعلق کیا کہہ دیا؟ بڑی خبر

لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما بیرسٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہےکہ 6 ماہ پہلے کوئی یہ نہیں کہہ سکتا تھا کہ عمران خان زمین پر اور نواز شریف عرش پر ہوگا، پاکستان میں سوائے ماضی کے کوئی پیشگوئی نہیں ہو […]