شہبازشریف کی وزارت عظمیٰ خطرے میں پڑ گئی, اہم اتحادی جماعت کاحکومت سے نکلنےپر غور شروع

کراچی(پی این آئی)ایم کیو ایم نے پیپلز پارٹی کی جانب سے معاہدوں پر ٹال مٹول اور آئینی ترامیم پر تاحال پیش رفت نہ ہونے پر حکومت سے علیحدگی سمیت مختلف آپشنز پر غور شروع کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق آئینی ترامیم پر تاحال معاہدے کے شقوں […]

پاکستان کا ڈیفالٹ ہونا خارج از امکان ہے،اسحاق ڈار

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کا ڈیفالٹ ہونا خارج از امکان ہے۔غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں اسحاق ڈار نے کہا کہ قرض میں تخفیف کی درخواست کا بھی ادارہ نہیں، 27 ارب ڈالر کے […]

پیپلز پارٹی میں رہنمائوں کو پارٹی سے نکالنے کا رواج نہیں سردار لطیف کھوسہ کا اہم بیان سامنے آگیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ اعتزاز احسن کو پارٹی سے نہیں نکالا گیا ، پیپلز پارٹی میں رہنمائوں کو پارٹی سے نکالنے کا رواج نہیں ہے۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی […]

عمران خان 7 حلقوں میں امیدوار 3 پر کانٹے کا مقابلہ، دو پر جیت یقینی

کراچی (پی این آئی) ملک میں 8 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات اتوار کو ہوں گے، ان میں 7 حلقوں میں عمران خان کا براہ راست اپنے مخالفین سے ٹکراؤ ہو گا، 3 نشستوں پر کانٹے کا مقابلہ متوقع ، دو پر پی ٹی […]

اعتزاز احسن اپنے بیٹے کو تحریک انصاف کا ٹکٹ دلوانا چاہتے ہیں ٗ تہلکہ خیز دعوی

لاہور(پی این آئی)پیپلز پارٹی کی جانب سے سنیئر پارٹی رکن اعتزاز احسن کے خلاف کارروائی تمام سیاسی جماعتوں میں بحث اور گفتگو کا مرکزی موضوع رہی ۔جنگ اخبار ک رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز ایک عشائیہ تقریب میں جس میں تمام پارٹیوں کے اہم عہدیدارن […]

امریکی صدر کے ایٹمی پروگرام سے متعلق بیان پر پاکستان کا شدید ردعمل

اسلام آباد (پی این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن کے پاکستان سے متعلق ریمارکس پر وزارت خارجہ کے سینئر افسر کا ردعمل سامنے آیا ہے۔وزارت خارجہ کے سینئر افسر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے یہ سمجھنا مشکل ہے کہ صدر بائیڈن نے […]

حدیقہ کیانی کی والدہ انتقال کر گئیں

لاہور( پی این آئی)پاکستان کی نامور گلوکارہ و اداکارہ حدیقہ کیانی کی والدہ خاور کیانی انتقال کر گئیں،مرحومہ نے بیٹی کی آواز میں مشہور ہونے والے گانے بوہے باریاں کے بول لکھے تھے۔گلوکارہ کی ٹیم نے ان کے آفیشل انسٹا گرام اکائونٹ سے دونوں ماں […]

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیساتھ پیش آنیوالے واقعے پر امریکا کا شدید ردِعمل

نیویارک(پی این آئی)امریکی حکام نے وزیرخزانہ اسحاق ڈارکے ساتھ پیش آنے والے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزرا کے ساتھ پیش آنے والے واقعات پر وزارت خارجہ نوٹس لیتی ہے۔انہوں نے بتایا کہ امریکی حکام نے بھی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے […]

پہلے جیسا اقتدار ملا تولوں گا یا نہیں؟ عمران خان کا دبنگ اعلان

  اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جیسا اقتدار ابھی ملا اگر ایسا ملا توحکومت قبول نہیں کروں گا۔کراچی میں فردوس شمیم نقوی کی رہائش گاہ پر عمران خان نے صحافیوں سے غیر رسمی […]

مسجد میں فائرنگ، سابق چیف جسٹس بلوچستان کو شہید کر دیا گیا

کوئٹہ (پی این آئی)سابق چیف جسٹس بلوچستان کو شہید کر دیا گیا۔۔۔ خاران میں فائرنگ کے نتیجے میں سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نورمسکانزئی شہید ہوگئے۔ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس (ڈی آئی جی) رخشان کے مطابق فائرنگ کا واقعہ خاران کے علاقے گزگی میں پیش آیا۔ […]