اسلام آباد(پی این آئی) وزارت خزانہ نے تنخواہوں اور پینشن کی ادائیگی روکنے سے متعلق خبروں کی تردید کردی۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ وزارت نے آڈیٹر جنرل کو تنخواہوں اور پینشن کی ادائیگی روکنےسےمتعلق کوئی حکم جاری نہیں کیا۔ترجمان […]
