میں تو صرف شاہ محمود قریشی سے ملنے آیا تھا، اعظم سواتی نے اپنی گرفتاری پر شکوہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی نے کہا ہے کہ میں تو شاہ محمود قریشی سے ملنے آیا تھا تو مجھے بھی گرفتار کرلیا گیا۔بہاولپور میں جیل بھرو تحریک میں گرفتاری دینے والے اعظم سواتی اور محمد احمد مدنی کا طبی […]

شاہد خاقان عباسی نے مریم نواز سے کھل کر مخالفت کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے میں قومی اسمبلی کی تاریخ بڑھانے کا حامی نہیں ہوں۔انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انصاف صرف ہونا نہیں چاہیئے بلکہ ہوتا نظر آنا چاہیے۔انصاف کا تقاضا ہے […]

عمران خان نے خود پر درج مقدمہ خارج کرنے کی درخواست کر دی

لاہور (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے تھانہ سیکریٹریٹ میں درج مقدمہ خارج کرنے کی درخواست دیدی ہے، انہوں نے درخواست میں مئوقف اختیار کیا کہ ان کیخلاف درج مقدمہ جھوٹا اور من گھڑت ہے، مقدمے کو خارج کیا جائے۔ چیئرمین […]

عمران خان نے 4 سال سوائے باتوں کے کچھ نہیں کیا، ملک کو ٹھیک کرنے میں کتنا عرصہ لگے گا؟ ایاز صادق نے واضح کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیرایاز صادق کا کہنا ہے کہ عمران خان نے 4 سال سوائے باتوں کے کچھ نہیں کیا۔جیل بھرو تحریک کا اعلان کیا، کہتے تھے ملک کی جیلیں بھر دیں گے۔پشاور میں سیلفیاں لینے تو آئے مگر گرفتاری کسی نے نہیں […]

عمران خان کے ایک اور قریبی ساتھ کیخلاف نیب حرکت میں آگیا، کارروائی شروع

لاہور (پی این آئی) اسپیکر پنجاب اسمبلی بھی نیب کے ریڈار پر آ گئے،نیب نے اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کیخلاف تحقیقات شروع کر دیں۔میڈیا رپورٹس میں نیب ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف تحقیقات مبینہ کرپشن اور […]

محمد حارث یا اعظم خان، پی ایس ایل کا جارح ترین بلے باز کون ہے؟ اعداد و شمار جاری

لاہور (پی این آئی ) وکٹ کیپر بلے باز محمد حارث پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے جاری ایڈیشن میں سٹار پرفارمرز میں سے ایک ہیں۔ بہت سے عوامل، جیسے کہ اعتماد، ہمت، اور پلانز پر عملدرآمد 21 سالہ بلے باز کو پیشہ ورانہ […]

کم آمدنی والے افراد کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

کراچی (پی ین اآئی) چیئرمین پیپلزپارٹی اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بینظیرانکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد کو 25 فیصد زائد رقم دینے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ مستحق افراد یونین کونسل میں جاکر بینظیرانکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ […]

مشکل معاشی صورتحال، دفاعی بجٹ میں بڑی کمی کا فیصلہ

اسلام آباد( پی این آئی ) ملکی معاشی صورتحال کے پیش نظر دفاعی بجٹ میں کمی سے متعلق بڑے فیصلے کیے گئے ہیں۔راشن اور کھانے پینے کی اشیاء کے اخراجات میں کمی سے 20 ارب روپے سے زائد کی بچت ہوگی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق معیشت […]

عمران خان کا راولپنڈی آنے کا فیصلہ، کیا کریں گے؟ بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) ممنوعہ فنڈنگ کیس،بینکنگ کورٹ کا عمران خان کو 28 فروری کو پیش ہونے کا حکم،چیئرمین پی ٹی آئی نے منگل کو عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے ہمراہ پارٹی کے سنیئر رہنما بھی […]

چوہدری نثار کو پھر مسلم لیگ (ن)میں شامل ہونے کا امکان؟ اشارہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی ) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف کے ساتھ چلنے کو تیار ہوں۔مریم نواز کے ساتھ نہیں چل سکتا، بچوں کے پیچھے ہاتھ جوڑ کر کھڑا نہیں ہو سکتا۔انہوں نے نیا […]

ایک اور کمپنی کاکار پلانٹ بند کرنے کا اعلان

کراچی (پی این آئی)سازگار انجینئرنگ لمیٹڈ نے 27 فروری سے 4 مارچ کے دوران کاروں کا پلانٹ بند کرنے کا اعلان کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سازگار انجینئرنگ نے پلانٹ بند کرنے کی وجہ حکومت کی جانب سے پارٹس اور ایسیسریز کی درآمدات کو کم […]