وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آخرکار اچھی خبر سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک کے ڈیفالٹ کرنے کا کوئی خطرہ نہیں ہے، معاشی مشکلات ضرور ہیں، جلد معاشی مشکل حالات سے نکل آئیں گے، مشکل سے نکلنے کیلئے دن رات محنت کرنا ہوگی۔ انہوں […]

بارکھان واقعہ، گراں ناز کی بیٹی کیساتھ بھی زیادتی ہوتی رہی، افسوسناک انکشافات

کوئٹہ (پی این آئی)کوئٹہ کے سول اسپتال کی پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ فیض نے کہا ہے کہ بارکھان سے بازیاب ہونے والے خان محمد مری کی اہلیہ گران ناز، بیٹی اور بیٹوں کا طبی معائنہ کیا گیا جبکہ طبی معائنہ میں گران ناز کی بیٹی […]

تیز ہوائیں اور بارشیں، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)تیز ہوائیں اور بارشیں، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی۔۔ اتوار کے روز ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں جزوی ابرآلود رہے گا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخواہ ، خطہ پوٹھو ہار،گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقا مات پر […]

بارشوں کیلئے ہوجائیں تیار، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اتوار کے روز ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں جزوی ابرآلود رہے گا۔ بالائی خیبرپختونخوا ، خطہ پوٹھو ہار،گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور […]

بارکھان میں بازیاب ہونیوالے بچوں کیساتھ کافی عرصے تک زیادتی کا انکشاف جبکہ ماں گراں ناز کیساتھ کیا ہوتا رہا؟ لرزہ خیز میڈیکل رپورٹ آگئی

کوئٹہ (پی این آئی) سانحہ بارکھان کے متاثرہ شخص محمد خان مری کے بازیاب ہونیوالے بچوں کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی ہے جس میں انکشاف ہوا ہے کہ بچوں سے جنسی زیادتی کی گئی ہے۔ میڈیکل رپورٹ کے مطابق بچوں کوکافی عرصہ تک جنسی زیادتی […]

سونا مزید کتنا سستا ہوگیا؟ خریداروں کی موجیں لگ گئیں

کراچی(پی این آئی)عالمی منڈی میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں میں کمی واقع ہوگئی ہے ۔ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں 8ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت 1810 ڈالرہوگئی ہے۔ مقامی مارکیٹ […]

چین کی جانب سے پاکستان کو 70کروڑ ڈالرزکی امداد ملنے پر ڈونلڈ لو نے کیا اعتراض اٹھا دیا؟ اہم خبر آگئی

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی انڈر سیکریٹری آف سٹیٹ ڈونلڈ لو نے چین کی جانب سے پاکستان کو دیئے گئے قرضے پر اعتراض اٹھا دیا۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز چین نے پاکستان کو 700 ملین ڈالر کا قرضہ دیا تھا۔ اسسٹنٹ سیکریٹری آف سٹیٹ […]

عدلیہ کیخلاف مہم چلانے والے کوئی سیاستدان نہیں بلکہ کون لوگ ہیں؟ عمران خان کا بڑا انکشاف

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میرے اوپر ہونے والے قاتلانہ حملے کی جے آئی ٹی ختم کردی گئی ہے، مجھ پر قاتلانہ حملے کی فرانزک رپورٹ غائب کردی گئی، عدلیہ کے خلاف باقاعدہ مہم چلانے والے […]

اسٹیبلشمنٹ کیلئے کون لوگ زیادہ قابل قبول ہوتے ہیں؟ شاہد خاقان عباسی نے نئی بحث چھیڑ دی

لاہور (پی این آئی) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اسٹیبلیشمنٹ کیلئے کرپٹ لوگ زیادہ قابل قبول ہوتے ہیں، ہماری سیاست میں بیرونی عوامل کا عمل دخل بہت زیادہ ہے، ملک کو لوٹنے کا الزام اگر سیاست دانوں پر ہے تو استثنیٰ بھی کسی […]

سرکاری آٹے کی قیمت میں ہوشربا اضافے کا امکان

لاہور(پی این آئی) پنجاب میں سرکاری آٹا بھی مہنگا کرنے کی تیاریاں، قیمت میں 50 فیصد اضافے کا امکان، سرکاری آٹے کی قیمت 1920 روپے مقرر کرنے کی تجویز دے دی گئی۔ دوسری جانب پنجاب نگران کابینہ نے گندم کی کم ازکم امدادی قیمت 3900 […]

گندم کی کم از کم قیمت کتنی مقرر ہوگی؟ تجویز دیدی گئی

لاہور(پی این آئی) پنجاب نگران کابینہ نے گندم کی کم ازکم امدادی قیمت 3900 روپے فی من مقرر کرنے کی تجویز دے دی ہے، کابینہ اجلاس میں کارپوریٹ ایگریکلچر فارمنگ کیلئے سرکاری اراضی کو سنگل سورس کی بنیاد پر لیز پر دینے کی منظوری، ایسی […]