شاہد خاقان عباسی نے عمران خان کو لیڈر قرار دیدیا

لاہور (پی این آئی )مسلم لیگ (ن)کے سینیئر رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ موجودہ سیاسی نظام میں چیلنجز کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں، اسٹیبلشمنٹ سمیت سبھی کو سیاسی معاملات حل کرانا ہوں گے۔ تاخیر ملکی مفادمیں نہیں۔ الحمرا […]

خواجہ آصف کے بعد ایک اور ن لیگی رہنما کا سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان

مریدکے (پی این آئی)خواجہ آصف کے بعد ایک اور ن لیگی رہنما کا سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان۔۔۔ وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے جلد سیاست کو خیر آباد کہنے کا اعلان کردیا۔ مریدکے میں ورکرز کنونشن سے خطاب کے دوران […]

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف پر توہین عدالت کرنے کا الزام

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف عدالتی فیصلوں کی مسلسل توہین کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری نے راجہ پرویز اشرف کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ انہوں نے ٹویٹر […]

بارشیں اور برفانی طوفان، سارا نظام درہم برہم ہوگیا

نیویارک(پی این آئی)امریکا کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں برفانی طوفان کے باعث ہزاروں گھر بجلی سے محروم ہوگئے۔ خبرایجنسی کے مطابق لاس اینجلس میں بلند مقامات پر برفباری ریکارڈ کی گئی ہے جب کہ دیگر حصوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری […]

زمین لرز اُٹھی، خوفناک زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد(پی این آئی)زمین لرز اُٹھی، خوفناک زلزلے کے جھٹکے۔۔ پاکستان کے شہر مالاکنڈ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق زلزلے کی شدت4.2 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ گہرائی 157 کلومیٹر بتائی گئی ہے ، زلزلہ کا مرکز […]

عمران خان نے مخالفین کی بڑی سیاسی وکٹ گرا دی، اہم رہنما پی ٹی آئی میں شامل

اسلام آباد(پی این آئی)جہلم میں پیپلز پارٹی کے سابق امیدوار قومی اسمبلی علی الزمان جنجوعہ برداری سمیت پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے،علی الزمان جنجوعہ جنرل (ر)سعید الزمان کے بیٹے ،مرحوم چیف آف آرمی سٹاف آصف نواز جنجوعہ کے کزن ہیں ۔ سابق وفاقی […]

منی لانڈرنگ کیس، جیکولین فرنینڈس کو خوشخبری مل گئی

اسلام آباد(پی این آئی)200 کروڑ روپے کی منی لانڈرنگ میں ملوث گرفتار ملزم سکیش چندر شیکھر نے بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کی منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کی تردید کردی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سکیش چندر شیکھرکو نئی دہلی کی عدالت میں پیش کیا […]

این اے 193 ضمنی انتخابات ، 149پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی نتیجہ آگیا، محسن لغاری کو واضح برتری

راجن پور(پی این آئی)این اے 193کے ضمنی انتخابات میں گنتی کا عمل جاری ہے ، اب تک149 پولنگ سٹیشنز کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا ہے جس کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار محسن لغاری کو ن لیگ کے عمار اویس پر24079 ووٹوں […]

پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کی رکنیت کی بحالی کا معاملہ، اسپیکر قومی اسمبلی اپنے فیصلے پر ڈٹ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی ارکان کی بحالی کا معاملہ، اسپیکرقومی اسمبلی نے اپنے فیصلے سے ہٹنے سے انکار کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق تحریک انصاف کے جن ارکان کے استعفے منظور ہوچکے وہی فیصلہ حتمی ہے، 35 میں […]

خاتون نے شادی کے 10سال بعد شوہر سے طلاق لے کر نند سے شادی کر لی

نئی دہلی(پی این آئی) بھارت میں حیران کن واقعہ سامنے آیا جہان پر ایک خاتون نے شوہر سے طلاق لے کر اپنی نند سے شادی رچالی ہے ۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق بہار کے ضلع سمستی پور کی رہائشی 32سالہ شکلا دیوی اور پراموداس کی شادی […]

قید کےدوران میرے ساتھ کیا افسوسناک سلوک کیا گیا ؟ خان محمد مری کی بیوی گراں ناز کے تہلکہ خیز انکشافات

کوئٹہ(پی این آئی)سیکیورٹی اداروں کی جانب سے حال ہی میں بازیاب کروائی گئی خان محمد مری کی بیوی گراں ناز کی ویڈیو سامنے آگئی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ویڈیو میں گراں ناز کو بلوچی زبان میں بات کرتے سنا جا سکتا ہے۔گراں ناز […]