اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی ڈان نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےپنجاب کے نگران وزیر اطلاعات عامر میر نے انکشاف کیا کہ جس رات پی ٹی آئی رہنمائوں کو کوٹ لکھپت جیل میں رکھا گیا تو اسی رات شاہ محمود قریشی ، اسد […]
گجرات(پی این آئی)ڈویژن گجرات، تحصیل کھاریاں ،ڈنگہ ،لالہ موسیٰ کے 28نوجوان یورپ جاتے لیبیا میں کشتی ڈوب جانے سے جاں بحق ، اٹلی اور یونان کی ڈنکی لگانے والے لیبیا کے راستے کشتی ڈوبنے سے 40 نوجوان جان کی بازی ہار گئے ۔ڈویژن گجرات، تحصیل […]
اسلام آباد(پی این آئی)عوام کو اداروں کے خلاف اکسانے اور نفرت پھیلانے کےکیس میں گرفتار لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پیش کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امجد شعیب کو جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ کی عدالت میں […]
لاہور(پی این آئی)کاروباری ہفتے کے آغاز میں امریکی ڈالر کی قدر میں 1 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک میں آج ڈالر 1پیسہ مہنگا ہونے کے بعد 260 روپے کا ہو گیا ہے۔انٹر بینک کے آخری کاروباری سیشن میں ڈالر 259 روپے 99 پیسے پر […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ این اے 193کے ضمنی انتخاب میں شاندار کامیابی کے بعد خدشہ ہے کہ پی ڈی ایم اور ہینڈلرز سپریم کورٹ کے ججوں پر مزید دباؤڈالیں گے ۔ Congratulations to Mohsin Leghari, Meena […]
اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی کے حلقے این اے 193 راجن پور کا ضمنی الیکشن پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار محمد محسن لغاری نے جیت لیا۔ حلقے کے تمام 237 پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے محمد […]
گجرات (پی این آئی) پی ٹی آئی کے صدر اور سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ قوم عمران خان کو پھر سے وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کر چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بطور پی ٹی آئی صدر […]
اسلام آباد(پی این آئی)آج کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم خشک جبکہ شام/رات میں جزوی ابرآلود رہے گا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوا ،گلگت بلتستان ، کشمیر اور ملحقہ […]
نیویارک(پی این آئی) فلموں اور ویب سیریز کی معروف اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس نے 30 ملکوں میں اپنی سبسکرپشن فیس میں کمی کا اعلان کیا ہے۔فیس میں کمی کا اطلاق ایشیا، یورپ، لاطینی امریکہ،افریقا اور مشرق وسطیٰ کے مختلف ممالک میں ہوگا۔ نیٹ فلکس نے […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی انتظامی کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں سیزن کے بقیہ میچز کے انعقاد کے حوالے سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے منگل سے جمعرات تک ملک کے بالائی ووسطی علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کی ہے اس حوالے سے ایڈوائزری جاری کردی گئی۔ محکمہ موسمیات نے منگل سے جمعرات تک ملک کے بالائی و وسطی علاقوں میں […]