اگر کسی کو اب بھی کوئی شک ہے کہ مجھ پر قاتلانہ حملے کا ذمہ دار کون تھا تو یہ دیکھ لے، عمران خان غصے میں آگئے

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر کسی کو اب بھی کوئی شک ہے کہ مجھ پر قاتلانہ حملے کا ذمہ دار کون تھا تو یہ دیکھ لے کہ انسداد دہشت گردی کی […]

حج پالیسی 2023:پاکستان میں ڈالرز لانے والوں کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) ڈالرز لاؤ،حج قرعہ اندازی سے مستشنیٰ ہو جاؤ، حکومت کی جانب سے ڈالرز لانے والوں کو خصوصی رعایت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مجوزہ حج پالیسی 2023 کے اہم نکات سامنے آ گئے۔سرکاری حج اسکیم کا 25 فیصد کوٹہ […]

شہباز شریف کا مشیر ہوتا تو انہیں کیا مشورہ دیتا؟ چوہدری نثار نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر سیاستدان چوہدری نثار نے کہا ہے کہ شہبازشریف کا مشیر ہوتا تو ان سے کہتا کہ حکومت نہ لو، شہبازشریف سے کہتا اگر حکومت لینی ہے تو فوری انتخابات کرادو،غیرمتنازع انتخابات کیلئے غیرمتنازع نگران حکومت بننی چاہیئے۔ انہوں نے […]

چین کی جانب سے ڈالرز کی بارش، ملکی خزانہ لبالب بھر گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کو چین سے 70 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے ہیں۔ ذرائع اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان کو چین سے 70 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے ہیں، رقم چائنا ڈیویلمنٹ بینک کی طرف سے رول اوور معاہدے کے تحت موصول […]

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا بڑا فیصلہ، پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کی رکنیت بحال ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے شیخ رشید اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 31 ارکین اسمبلی کی رکنیت بحال کردی۔ ان ارکان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا گیا ہے ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے 27 جنرل […]

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو 6قومی اسمبلی کی نشستوں سے ڈی نوٹیفائی کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے عمران خان کو 6 نشستوں سے ڈی نوٹیفائی کردیا، عمران خان کی 6 حلقوں میں نشستیں خالی قرار دے دی گئیں، عمران خان کو کراچی ، ننکانہ، مردان ، چارسدہ، پشاور، اور فیصل آباد کی نشست سے […]

ہم الیکشن کروانے کو تیار ہیں، جیل بھرو تحریک ختم کردیں، عمران خان کو خاص پیغام پہنچ گیا

لاہور(پی این آئی) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہےکہ الیکشن کروانے کیلئے تیار ہیں، پی ٹی آئی سے درخواست کہ امن وامان میں خلل نہ ڈالے، ہمارا 100 فیصد پہلا کام ہی الیکشن کروانا ہے، نگران حکومت کے پاس پی ایس ایل کیلئے […]

عمران خان نے مجھ سے دوستی نبھائی اور آج بھی نبھا رہا ہے، میں اب میدان میں آچکا ہوں، جیل بھرو تحریک کے دوران چوہدری نثار بھی منظر عام پر آگئے

راولپنڈی(پی این آئی ) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے چاکرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ لوگ پوچھتے ہیں کسی پارٹی میں شامل کیوں نہیں ہوتے؟۔ میں کہتا ہوں اس گالم گلوچ کا حصہ نہیں بننا چاہتا۔ چوہدری نثار نے مزید کہا […]

پی ٹی آئی رہنماسمیت 4 ملزمان عبوری ضمانتیں خارج ہونے پر عدالت سے فرار ہو گئے

لاہور ( پی این آئی) انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس پر حملے اور دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج مقدمے کے معاملہ میں پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے شبیر گجر سمیت 4 ملزمان کی عبوری ضمانت خارج کر دی۔انسداد دہشتگردی […]

جب ججز ہماری حدود میں تجاوز کریں گے توپھر ۔۔ خواجہ آصف نے خاموشی توڑ دی ، بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جب ججز ہماری حدود میں تجاوز کرینگے تو آواز اٹھانا ہماراحق ہے ، عدلیہ نے آئین کو ری رائٹ کرکے اپنے اختیار سے تجاوز کیا، […]

عمران خان کی جیل بھرو تحریک پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا مذاق بن گیا، کامران خان

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر صحافی و تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی جیل بھرو پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا مذاق بن گئی ہے ۔ کامران خان نے ٹویٹر پر پی ٹی آئی رہنمائوں کی گرفتاری کی […]