نواز شریف نے خود کو سرینڈر کرنے کا فیصلہ کرلیا؟ شاہد خاقان عباسی کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ نواز شریف عدالت کے سامنے سرینڈر کر دیں گے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے عمل سے ثابت کرنا ہے کہ آئین و قانون کے مطابق چلیں […]

شاہ محمود قریشی کو کتنے دن کیلئے نظر بند کر دیا گیا؟ اٹک جیل منتقل

راولپنڈی(پی این آئی) جیل بھرو تحریک کے سلسلے میں گرفتاری دینے والے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو 30روز کے لیے نظر بند کردیا گیا ۔ وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کو 3 ایم پی او کی شق 1 کے تحت 30 […]

چوہدری پرویز الٰہی کو پارٹی صدر بنانے کا فیصلہ کیوں کیا؟ عمران خان نے وجہ بتا دی

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی کو پارٹی کا صدر بنانے کی وجہ بتا دی۔ تفصیلات کے مطابق ویڈیو لنک خطاب میں انہوں نے کہا کہ پرویزالٰہی کو اس لیے پارٹی صدر بنایا کہ […]

سابق چئیرمین نیب کو کن 2لوگوں کی وجہ سے استعفیٰ دینا پڑا؟ تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی منصور علی خان نے دعویٰ کیاہے کہ دو افراد کی وجہ سے سابق چیئرمین نیب آفتاب سلطان کو عہدے سے استعفیٰ دینا پڑا، ان افراد کے نام کے پہلے حروف، کے کےاور ایس ایم ہیں،جن کو سیدھا کرنے […]

بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 14روپے سے زائد اضافے کا امکان

لاہور (پی این آئی )مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے ابھی مصیبتیں ٹلی نہیں ہیں بلکہ حکومت نے ان میں مزید اضافہ کرنے کی ٹھان لی ہے، موخر ادائیگیوں کی مد میں بجلی صارفین کیلئے بجلی فی یونٹ 14 روپے 24 پیسے تک مہنگی ہونے کا […]

پی ٹی آئی رہنما کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کےحوالے کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما عباد فاروق کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق انسداددہشتگردی عدالت میں پی ٹی آئی رہنما عبادفاروق کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ تفتیشی افسر […]

چئیرمین پی اے سی نور عالم خان نے نیب افسران کیخلاف شکنجہ تیار کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نور عالم خان نے کہا ہے کہ تحقیقات نہ کرنے والے نیب افسران کی انکوائری وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اور آڈٹ حکام کو دے سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کمیٹی نے خیبرپختونخوا […]

ایک ہی رات میں کسی کو ماں یاد آنے لگی ہے اور کسی کو باپ، مریم نواز کا پی ٹی آئی رہنمائوں پر طنز

سرگودھا(پی این آئی) مسلم لیگ ن نے کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ بڑے بڑے دعوے کرنیوالوں کی حقیقت عوام کے سامنے آگئی ہے ، ایک ہی رات میں کسی کو ماں یاد آنے لگی ہے اور کسی کو باپ۔ سرگودھا میں عوامی […]

مریم نواز نے عمران خان سے زیادہ سنگین توہین عدالت کی، پیپلزپارٹی رہنما بھی شدید برہم

لاہور (پی این آئی) سینئر پی پی رہنما لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ مریم نواز نے آج جو کچھ کیا وہ خالصتاً توہین عدالت ہے، عدلیہ کیخلاف جو باتیں کی گئی ہیں اس سے بالکل بھی مطمئن نہیں ہوں۔ انہوں نے کہا کہ اگر […]

لڑکھڑاتی معیشت سے متعلق بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)لڑکھڑاتی معیشت سے متعلق بڑی خوشخبری آگئی ۔۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک میں زر مبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار جاری کردیے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق مجموعی ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 17 فروری تک 8 ارب 72 کروڑ 65 لاکھ […]

توشہ خانہ سے تحائف لے جانے سے متعلق حکومت کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے توشہ خانہ کا تمام ریکارڈ عوام کے سامنے لانے کا وعدہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کابینہ اراکین، سیاستدانوں اور بیوروکریٹس کو 300ڈالر (تقریباً 80ہزار روپے) سے زیادہ قیمتی تحفہ گھر لیجانے کی اجازت نہیں ہو گی۔ […]