لاہور(پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے پاس کسی بھی رکن اسمبلی کو نا اہل کرنے کا اختیار نہیں ہے ، یہ کام صرف عدالت کرسکتی ہے ۔رکن پنجاب اسمبلی طارق محمود کی نااہلی سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے […]
اسلام آباد(پی این آئی)سربراہ مجلس وحدت مسلمین (ایم ڈبلیو ایم) علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک میں گرفتاری دینے کا اعلان کردیا۔اپنی پریس کانفرنس میں علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے جیل بھرو تحریک میں گرفتاری دینے کا اعلان […]
لاہور(پی این آئی) چوہدری برادران میں تقسیم کے بعد 2023 میں متوقع عام انتخابات میں خاندان کے افراد ایک دوسرے کے مدِمقابل ہوں گے۔مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین ، وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین ، شافع حسین اور سابق وزیراعلیٰ چوہدری پرویز […]
راولپنڈی (پی این آئی) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آئندہ 72 گھنٹے ملکی سیاست میں اہم ہوں گے۔قوم کو صرف عدلیہ سے ہی توقع ہے،باقی سب سے مایوسی ہے،عدلیہ ہی اس ملک کو بحران سے نکالے گی۔ شیخ رشید نے […]
اسلام آباد(پی این آئی) کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے بعد ایک اور لیگی رہنما پارٹی پالیسیوں سے نالاں ہو گئے۔سابق وزیراعلیٰ کے پی کے اور سینیٹر صابر شاہ نے اے آر وائی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے ملک بچانے والے حکومتی بیانیے کو بے وزن قرار […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم کے مشیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کے خیالات سے اختلاف ضرور ہے مگر ان سے اچھا تعلق رہا ہے۔عمران خان سے ملاقات کا اتفاق ہوا تو بہت کچھ کہوں […]
کراچی(پی این آئی) ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے۔انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 97 پیسے سستا ہوکر 260 […]
لاہور (پی این آئی )جیل بھرو تحریک کے تحت گرفتاری دینے والے تحریک انصا ف کے رہنماؤں کو پنجاب کی مختلف جیلوں میں منتقل کر دیا گیاہے جس کی تفصیل سامنے آ گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصا ف کے رہنما شاہ محمود قریشی […]
اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کے تعین کے حوالے سے از خود نوٹس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران سپریم کورٹ اس بات کا تعین کرے گی کہ آئین کے تحت مختلف حالات میں کسی صوبائی […]
سرگودھا (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کا بدبودار ٹوکرا اتار پھینکا تو ان دوتین ججز نے اٹھا لیا،5 کے ٹولے کے سرغنہ فیض حمید نے خود ہی اپنے […]
کوئٹہ (پی این آئی) لیویز اہلکاروں نے کوہلو کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے محمد خان مری کی اہلیہ گراں ناز ، 17سالہ بیٹی اور ایک بیٹے کو بازیاب کرلیا ہے ۔ ناز گراں اور اسکی سترہ سالہ بیٹی کی بازیابی کے بعد کنوں سے […]