اسلام آباد (پی این آئی) چیف جسٹس آف پاکستان نے 2 صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات میں تاخیر پر از خود نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں عام انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ چیف جسٹس آف […]
اسلام آباد(پی این آئی) یوکرین کے صدر زیلنسکی نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ یوکرین میں قیام امن کے لیے اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مسودے پر حمایت کی جائے ۔ یوکرین کے صدر زیلنسکی کی جانب سے صدر عارف علوی کو ٹیلی فون […]
لاہور(پی این آئی) راولپنڈی ایکسپریس کہلانے والے شعیب اختر ٹی وی پر اپنا ڈیبیو کر چکے ہیں۔ ان کے شوکا نام ’دی شعیب اختر شو‘ ہے، جس کی پہلی قسط گزشتہ دنوں آن ایئر ہوئی۔ پہلے شو میں معروف ٹی وی ٹاک شو میزبان شائستہ […]
لاہور (پی این آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ عوام کی بھلائی چاہتے ہیں تو باہر سے اپنا پیسہ واپس لے کر آئیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے وزیر اعظم شہباز شریف کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے […]
اسلام آباد (پی این آئی ) ن لیگ نے پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک کو ملک کیخلاف سازش قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیل بھرو تحریک ملک کیخلاف سازش […]
لاہور (پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے گرفتار اہم لیڈروں کو دوسرے صوبوں میں منتقل کرنے کا منصوبہ بنا لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے جیل بھرو تحریک سے نمٹنے کے لیے حکمت عملی طے کر لی۔اسلام آباد میں گرفتاری دینے والوں […]
لاہور (پی این آئی ) محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبائی دارالحکومت لاہور میں احتجاجی مظاہروں ، ریلیوں اور پی ایس ایل 8 میچز کے انعقاد کے پیش نظر شہر کے تین علاقوں میں ایک ہفتے کے لئے دفعہ 144نافذ کر دی ہے، بتایا گیا ہے […]
لاہور (پی این آئی ) وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ جیل بھرو تحریک کی قیادت کرتے ہوئے پہلی گرفتاری دینا باعث فخر ہے،امپورٹڈ حکومت کی لاقانیت کے خاتمے تک تحریک جاری رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خارجہ […]
کراچی(پی این آئی)سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی۔۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1400 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 95 ہزار 600 روپے ہوگئی۔ 10 […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں وزیراعظم شہبازشریف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ ہمارے معاملات آخری مراحل پر ہیں اور معاہدے کے نتیجے میں ملک میں مہنگائی مزید بڑھے گی۔ اسلام آباد میں […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم کی گرفتاری سے متعلق سینئر صحافی مخدوم شہاب الدین نے بڑا دعویٰ کر دیا ۔ سینئر صحافی نے یوٹیوب پر جاری وی لاگ میں کہا ہے کہ اب یہی لگ رہا ہے […]