اسلام آباد(پی این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان کے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے حوالے سے ازخود نوٹس کیس کے لیے بنائے گئے بینچ پر حکومت نے اعتراضات اٹھا دیئے ہیں۔وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ حکومت کو بینچ میں شامل دو ججز […]
لاہور(پی این آئی)توشہ خانہ کیس میں حکومت نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور بشری بی بی کی گرفتاری کی تیاری کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے نئے چیئرمین نیب کے لیے 2 اہم شخصیات کے ناموں پر غور شروع کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذاتی وجوہ پر آفتاب سلطان کے چیئرمین نیب کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد حکومت نئے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ عمران خان نے خانہ کعبہ کی تصویر والی گھڑی بیچی اور توشہ خانہ میں جعلی رسید جمع کرائی، آفتاب سلطان کے الزامات […]
اسلام آباد (پی این آئی)جیل بھرو تحریک۔۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ہم نے تحریک انصاف کے 500 لوگوں کی گرفتاری کا بندوبست کیا تھا لیکن 80 کے قریب لوگ ہی پولیس کی گاڑیوں میں بیٹھے اور باقی چلے گئے۔ […]
کوئٹہ(پی این آئی)سانحہ بارکھان میں کنویں سے ملنے والے لاشوں کے پوسٹمارٹم رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ مقتول خاتون گرنازا نہیں بلکہ نوجوان لڑکی ہے ۔ پوسٹمارٹم رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ کنویں سے ملنی والی لاش 17سے 18سالہ لڑکی ہے جسے زیادتی […]
اسلام آباد (پی این آئی) اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں عام انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے جلد فیصلہ آ جائے گا۔ ملک کے سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے چیف جسٹس کے از خود نوٹس پر ردعمل دیتے ہوئے […]
لاہور(پی این آئی)سربراہ تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ اگلی حکومت تحریک انصاف ہی بنائے گی ، کارکنوں پر تشدد کرنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے، تشدد کرنے والے اہلکاروں کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کریں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے دعویٰ کیا ہے کہ جیل بھرو تحریک کے پہلے مرحلے میں لاہور سے 216کارکنوں نے گرفتاردی جس میں مرکزی رہنما بھی شامل ہیں۔ علی نواز اعوان کاکہنا تھا کہ شاہ محمود قریشی ، سینیٹر ولید اقبال ، اسد […]
لاہور (پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ نفرت کی سیاست ملک کو شدید نقصان پہنچا رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور کے مسلم لیگ ہاؤس کے دورے کے موقع پر انہوں نے کہا […]
کوئٹہ (پی این آئی) صوبائی وزیربلوچستان عبدالرحمان کھیتران کو گرفتار کرلیا گیا ہے، صوبائی وزیرمواصلات عبدالرحمان کھیتران کو 3 افراد کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے صوبائی وزیربلوچستان عبدالرحمان کھیتران کو 3 افراد کے قتل کے […]