اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی عمران خان کی درخواست مسترد کر دی ، ایک اور بڑا جھٹکا

اسلام آباد (پی این آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کو 28 فروری کو بینکنگ کورٹ کے روبرو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس […]

جسٹس فائز عیسی قاضی نے سائفر کی تحقیقات کی دائر درخواستوں پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی )سپریم کورٹ نے سائفر کی تحقیقات کے لیے دائراپیلوں پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف دائر درخواستیں خارج کردیں۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے سائفر کی تحقیقات کے لیے دائر اپیلوں […]

انڈس موٹرز کا چوتھی بار گاڑی کی قیمتوں میں  لاکھوں روپے کا ہوشربا اضافہ کرنے کااعلان

کراچی (پی این آئی)اسمبلرز نے روپے کی قدر میں کمی اور خام مال کی بڑھتی قیمتوں کو جواز بنا کر گاڑیوں کی مسلسل قیمتیں بڑھانے کے بعد سیلز ٹیکس میں ایک فیصد اضافے کا اثر صارفین کو منتقل کر دیا، جس کے سبب گاڑیاں مزید […]

عادل نے مجھے مارنے کیلئے کیا خوفناک منصوبہ تیار کر لیا تھا ؟ راکھی ساونت بتاتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں، خود پر ہی تھپڑوں کی بارش کر دی

ممبئی (پی این آئی) بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت ایک مرتبہ پھر اپنی متنازع باتوں اور انداز کے باعث خبروں کی زینت بن گئیں۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اپنے سابقہ شوہر عادل خان پر الزامات لگاتے ہوئے خود پر تھپڑوں کی […]

پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی میں واپسی پر شاہ محمود قریشی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کا فیصلہ ‘اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو قومی اسمبلی میں واپسی پر قائد حزب اختلاف بنانے کا فیصلہ کر لیا ۔ذرائع کے مطابق عمران خان کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کی سینئر قیادت کے […]

چین نے پاکستان کیلئے 70 کروڑ ڈالر فنانسنگ کی منظوری دے دی

اسلام آباد(پی این آئی) چین کے ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 70 کروڑ ڈالر فنانسنگ کی منظوری دے دی۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں چین کی جانب سے پاکستان کے لیے 70 کروڑ ڈالر کی فنانسنگ کی منظوری کی اطلاع […]

آئی سی سی کی ٹیسٹ رینکنگ جاری، بابر اعظم کی پوزیشن واضح ہو گئی

دبئی(پی این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری رینکنگ کے تحت بیٹرز میں آسٹریلیا کے مارنس لبوشین کا پہلا، اسٹیو اسمتھ کا دوسرا اور پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا تیسرا […]

لاہور قلندرز کے مداحوں کیلئے خوشخبری ، انگلینڈ کے2کرکٹرز کی اگلے میچ میں انٹری

اسلام آباد (پی این آئی)لاہور قلندرز کے مداحوں کیلئے اچھی خبر آگئی ، انگلینڈ ٹیم کے دو کرکٹرز اگلے میچ میں دستیاب ہوںگے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق انگلینڈ کے دو کرکٹرز اگلے میچ سے قبل لاہور قلندرز کا اسکواڈ جوائن کرلیں گے۔انگلش کرکٹر […]

جیل بھرو تحریک، شاہ محمودسمیت کتنے سینئر رہنما آج لاہور میں 200 کارکنوں کے ساتھ گرفتاری دیں گے

اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان کے اعلان کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک آج لاہور سے شروع ہوگی، جس کے پہلے مرحلے میں چار سینئر رہنما اور دو سو کارکن رضاکارانہ گرفتاریاں دیں گے۔نجی […]

جنرل باجوہ 2018 کا الیکشن مینیج کر رہے تھے، الیکشن کی رات ان سے کیا بات ہوئی؟ خواجہ آصف نے پردہ اٹھا دیا

اسلام آباد (آئی این پی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ میرا خیال ہے کہ پی ڈی ایم کی جماعتیں مل کر اس الیکشن میں حصہ نہیں لیں گی خواہش ہے کہ پوری پی ڈی ایم ایک ہو کر انتخابات میں حصہ لے، […]

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی ہو گئی

لاہور(پی این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 1.06 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 261.45 […]