لاہور(پی این آئی)سینئر صحافی اورتجزیہ نگار مجیب الرحمان شامی کا کہنا ہے کہ پرویز الٰہی گروپ کی جانب سے پارٹی چھوڑنے کے بعد ق لیگ مکمل طور پر چوہدری شجاعت فیملی پر انحصار کررہی ہے تاہم اب ق لیگ میں شمولیت کے حوالے سے چوہدری […]
لاہور (پی این آئی) ترجمان پی ٹی آئی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ پرویزالٰہی کو پی ٹی آئی کا مرکزی صدر بنانے کا فیصلہ کیا ہے،سینئر لیڈرشپ آئین کے مطابق اس پر عملدرآمد کرے گی، عمران خان نے پارٹی کا صدر بنانے کی ہدایت […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ 2018 کے الیکشن مینیج کر رہے تھے، انہوں نے الیکشن سے پہلے ہمارے ساتھ ڈیل کی بھی کوشش کی لیکن کامیاب نہیں ہوسکی۔ الیکشن کی رات انہوں […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت اختیار کرلی۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے پرویز الٰہی نے لاہور کے زمان پارک میں ملاقات کی جس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں پارٹی […]
لاہور(پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کل ہی گرفتاری دینا چاہتے ہیں لیکن پارٹی قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم ایک پلان کے تحت تحریک کو آگے بڑھائیں گے۔ لاہورمیں پریس کانفرنس […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے پرویز الٰہی کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم کردی۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری پرویزالٰہی کو پاکستان مسلم لیگ کے پارٹی آئین 2006ء کے تحت جماعت کی بنیادی رکنیت سے برخاست کردیا گیا […]
کراچی (پی این آئی) سندھ بھر میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کرانے اور جعلی نمبر پلیٹ ہٹانے کے لیے ایک ہفتے کی مہلت دے دی گئی، مقررہ مدت کے بعد جو گاڑی مالک کے نام پر رجسٹرڈ نہیں یا اپلائیڈ فور رجسٹریشن ہو گی وہ ضبط […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں شعبان کا چاند نظر آگیا ہے ۔ یکم شعبان کل بروز بدھ کو ہوگی۔ مرکزی رویت حلال کمیٹی کے اجلاس عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اسلاس کے بعد چاند نظر اںے کا اعلان کیا گیا ۔ شب […]
کراچی(پی این آئی)ملک میں ڈالر کی قدر میں آج اضافے کا رجحان دیکھنے میں آیا۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر 63 پیسے مہنگا ہوکر 262.51 روپے پر بند ہوا۔انٹربینک میں گذشتہ روز ڈالر 261.88 روپے پر بند ہوا تھا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی گرفتاری سے بچ گئے۔ احتساب عدالت اسلا م آبادنے شاہد خاقان عباسی کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیئے۔عدالت نے وکیل ظفر اللہ کی وارنٹ منسوخ کرنے کی درخواست درخواست منظور کر لی۔ آج احتساب عدالت میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) نیب نے توشہ خانہ کیس کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا۔نیب نے عمران خان کے بعد ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو بھی توشہ خانہ کیس کی تحقیقات کیلئے طلبی کا سمن جاری کر دیا۔ بشریٰ بی بی […]