سیاسی میدان میں بڑی ہلچل، چوہدری پرویزالٰہی نے دھماکےدار فیصلہ کرلیا

لاہور(پی این آئی) سابق وزیراعلیٰ پرویز الہیٰ نے سیاسی زندگی کا بڑا فیصلہ لے لیا۔ مسلم لیگ ق کے تحریک انصاف میں انضمام کا اصولی فیصلہ ہو گیا۔ مسلم لیگ ق کے تحریک انصاف میں انضمام کی تقریب لاہور میں ہو گی۔پرویز الہیٰ عمران خان […]

لاہور میں دن دیہاڑے نجی کمپنی کی کیش وین لوٹ لی گئی

لاہور ( پی این آئی) لاہور میں لاکھوں روپے بینک میں جمع کرانے جانے والی نجی کمپنی کی وین کو دن دیہاڑے لوٹ لیا گیا۔پنجاب کے صوبائی دارالحکومت میں بینک آنے یا جانے والوں سے لوٹ مار کا سلسلہ تھم نہ سکا، منگل کی صبح […]

نئے چیئرمین نیب کیلئے 2 نام سامنے آگئے

اسلام آباد(پی این آئی)آفتاب سلطان کے مستعفی ہونے کے بعد چیئرمین نیب کیلئے 2نام سامنے آگئے۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے چیئرمین نیب آفتاب سلطان کا استعفیٰ منظور کرلیاہے، ذرائع کاکہناہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے نئے چیئرمین نیب […]

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا

لاہور(پی این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالرکی قیمت میں 1 روپیہ 12 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 263روپے پر فروخت ہو رہاہے […]

ایک ڈالر 5 لاکھ ایرانی ریال کا ہوگیا

تہران ( پی این آئی ) یورپی یونین کی جانب سے نئی پابندیاں لاگو کئے جانے کے بعد ایرانی کرنسی ریال کی قدر شدید مندی کا شکار ہے ۔ نفسیاتی طور پر ایک ڈالر کی شرح مبادلہ 5؍ لاکھ ریال ہوگئی ہے۔ریال کی اس ناقدری […]

محمد عامر نے شاہد آفریدی کا مشورہ نظر انداز کر دیا ،ایک بار پھر نامناسب اشارہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)فاسٹ بولر محمد عامر کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و آل رائونڈر لالا کا دیا گیا مشور نظر انداز ، پھر نامناسب اشارے کر دیے ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کےمابین ہونیوالے میچ […]

ایک سال میں 37 لاکھ پاکستانیوں کا دبئی کا سفر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )دبئی ایئرپورٹس انتظامیہ کی جانب سے یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ سالانہ آمدورفت میں تقریباً 66 ملین مسافروں کا اضافہ سامنے آیا ہے، جو اس سال کے دوران مسافروں کی تعداد کی سالانہ توقعات سے زیادہ ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس […]

ایئرکنڈیشنر کی چھٹی، پاکستانیوں کیلئےبڑی خبر، گھر کو ٹھنڈا رکھنے والا انتہائی سفید روغن تیار

مکوآنہ (پی این آئی )ایئرکنڈیشنر کی چھٹی، گھر کو ٹھنڈا رکھنے والا انتہائی سفید روغن تیارتفصیلات کے مطابق انجینئرز نے گرمیوں میں گھروں کی تپش سے چھٹکارا پانے کا سستا طریقہ ڈھونڈ نکالا، دنیا کا انتہائی سفید روغن دریافت کر لیا گیا سفید ترین روغن […]

پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک، ابتدا میں کون کونسے رہنما گرفتاری دیں گے؟ تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی)پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک۔۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جیل بھرو تحریک کاآغاز 22جنوری کو 2بجے چیئرنگ کراس سے ہوگا ۔ جیل بھرو تحریک کے پہلے مرحلے میں سابق گورنر پنجاب عمرسرفراز چیمہ ، سینیٹر ولید اقبال اورسابق صوبائی […]

صدر مملکت الیکشن کا اعلان کر سکتے ہیں یا نہیں؟ اعتزاز احسن کا ردِعمل بھی آگیا

لاہور(پی این آئی)سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے بھی صدر عارف علوی کی جانب سے الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرنے کی مخالفت کردی ہے، اعتزاز احسن کاکہنا ہے کہ صدر نے جس انداز میں انتخابات کا اعلان کیا وہ غلط ہے۔ نجی نیوز چینل […]