گاڑیوں کی رجسٹریشن کروانا ہوا آسان، بڑی سہولت متعارف کروا دی گئی

لاہور(پی این آئی)شہریوں کو گاڑیاں رجسٹرڈ کروانے کےلئے دفاتر کے چکر نہیں لگانے پڑیں گے۔محکمہ ایکسائز نے گھرجاکرگاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی رجسٹریشن کیلئےموبائل سروس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایکسائز کے نمائندے خواہشمند شہریوں کی گاڑیاں انکے گھرجا کر رجسٹرڈ کریں گے۔ ڈی جی […]

جنرل فیض کی نیب انکوائری کیوں اور کس نے ریجکٹ کی؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی) سابق سربراہ آئی ایس آئی جنرل (ر)فیض حمید کا نام اس وقت سیاسی حلقوں میں خوب گردش کر رہا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز کی جانب سے ان پر الزام لگایا جا رہا ہے کہ […]

ریٹائرمنٹ کی حد عمر 2سال تک بڑھا دی گئی

پیرس(پی این آئی)ریٹائرمنٹ کی حد عمر 2سال تک بڑھا دی گئی۔۔ فرانسیسی سینیٹ نے متنازع پنشن اصلاحات کے بل کی منظوری دے دی۔خبر ایجنسی کے مطابق پینشن اصلاحات بل کے مطابق ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں 2 سال کا اضافہ ہوگا۔ اب ملازمین 62 سال […]

عید الفطر کی تاریخ کا اعلان بھی کر دیا گیا

دبئی (پی این آئی) عید الفطر کی تاریخ کا اعلان بھی کر دیا گیا۔۔ اماراتی فلکیات سوسائٹی نے متحدہ عرب امارات میں رمضان کے آغاز اور عید الفطر سے متعلق پیشگوئی کی ہے۔اماراتی فلکیات سوسائٹی کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں رمضان کا […]

چوہدری سرور کو ق لیگ میں اہم ترین عہدہ مل گیا

لاہور(پی این آئی) چوہدری سرور کو ق لیگ میں اہم ترین عہدہ مل گیا ۔۔ سابق گورنر پنجاب چودھری سرور کو پاکستان مسلم لیگ (ق) پنجاب کا صدر نامزد کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے والے سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور […]

کارکنان تیار رہیں، عمران خان کا پھر بڑا اعلان

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کا کل پھر لاہور میں ریلی کا اعلان، عمران خان قیادت کریں گے۔ نجی ٹی وی چینل تحریک انصاف کی ریلی زمان پارک سے علامہ اقبال روڈ، ریلوے اسٹیشن سے داتا دربار پہنچے گی۔ پی ٹی آئی لاہور […]

دکانداروں نے 75روپے کا نوٹ لینے سے کیوں انکار کردیا؟ شہری پریشان

اسلام آباد(پی این آئی) دکانداروں نے 75روپے کا نوٹ لینے سے کیوں انکار کردیا؟۔۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری 75روپے کے نوٹ دکانداروں نے لینے سے انکار کردیا جس کی وجہ سے لاکھوں روپے لوگوں کی جیبوں میں محدود ہو کر رہے گئے ہیں ۔ عام […]

حکومت گرانے کیلئے کس نے اراکین اسمبلی کے استعفے جمع کرنا شروع کر دیے؟ شاہد خاقان عباسی کا بڑا انکشاف

کراچی(پی این آئی) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ملک کا صدرمجھ سے استعفیٰ مانگتا رہا، صدر مملکت حکومت گرانے کےلیے اراکین اسمبلی سے استعفے جمع کرتا رہا۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ […]

محکمہ موسمیات نے تیز ہوائوں اور بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

پشاور (پی این آئی) محکمہ موسمیات پشاور نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے ضلع چترال، دیر، مالاکنڈ، بونیر، سوات، شانگلہ، کوہستان، بٹگرام، تورغر، مانسہرہ، ایبٹ […]

جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف ریفرنس دائر کرنیوالے وکیل کو بھی نوٹس بھجوا دیا گیا

اسلام آباد ( پی این آئی) سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف ریفرنس دائرکرنے والے وکیل کو نوٹس بھیج دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے فاضل جج جسٹس مظاہر نقوی کے بیٹوں تصدق مصطفیٰ نقوی اور تصدق مرتضیٰ نقوی […]

شاہین شاہ آفریدی کو قومی ٹیم کی کپتانی کی پیشکش کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے شاہین آفریدی ست ٹیلیفونک رابطہ کرکے کپتانی کی پیشکش کی ہے۔ ذرائع کے مطابق افغانستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شاہین آفریدی کپتانی کےلیے تیار ہیں اور سیریز […]