موجیں ہی موجیں، مفت آٹے کے بعد عوام کو سستے پیٹرول کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے موٹرسائیکل اور رکشہ والوں کو سستے داموں پیٹرول کی فراہمی کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے، وزیراعظم نے پروگرام کے تحت موٹرسائیکل اور رکشہ والوں کو سستے پیٹرول کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت […]

ظل شاہ کی والدہ کو کیا دھمکی دی گئی؟ فواد چوہدری کا تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور(پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ علی بلال عرف ظل شاہ کی والدہ کو پیغام دیا گیا اگر دوسرے بیٹے کی زندگی چاہیے تو منہ بند رکھنا ہو گا۔ فواد چوہدری نے ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا […]

توشہ خانہ سے کم قیمت پر اشیا خریدنا غیر شرعی قرار، علما کرام کا فتویٰ آگیا

لاہور(پی این آئی) علماء کرام نے توشہ خانہ کے مروجہ قانون کو غیر شرعی قرار دےدیا ہے۔ جامعہ نعمیہ کی جانب سے جاری ہونے والے فتوے میں کہا گیا ہے کہ توشہ خانہ سےکم قیمت پر اشیا خریدنا شرعی لحاظ سے جائز نہیں۔ حکومتی عہدے […]

نواز شریف مفرور قیدی، جب بھی واپس آئیں گے سیدھا جیل جائیں گے، واضح کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ نوازشریف مفرور قیدی ہیں جب بھی واپس آئے سیدھا جیل جائیں گے، عمران خان کو مقدمات میں الجھا ناانتخابی مہم روکنے کی کوشش ہے۔ صدر پی ٹی آئی چودھری پرویزالٰہی […]

پنجاب میں مفت آٹے کی تقسیم کا عمل کب شروع ہوگا اور کس کس کو مفت آٹا ملےگا؟ مکمل تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے رمضان پیکج کے تحت 60 ہزار سے کم آمدن والوں کو مفت آٹا دینے کا اعلان کردیا۔ ایک شناختی کارڈ پر 10کلو آٹے کے 3 تھیلے مفت دیئے جائیں گے، آٹے کی فراہمی 25 شعبان سے شروع ہوگی۔ […]

عمران خان اور فواد چوہدری کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری معطل کردیے۔لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں جسٹس چوہدری عبدالعزیز، جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس مرزا وقاص رؤف پرمشتمل 3 […]

پنجاب اسمبلی کے الیکشن، شاہ محمود قریشی کا بڑا فیصلہ

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے پنجاب اسمبلی کا الیکشن لڑنےکا فیصلہ کیا ہے۔شاہ محمودقریشی نے پی پی 217 سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کے بیٹے کی جانب سے والد کے کاغذات نامزدگی جمع کروادیئے گئے […]

نواز شریف نے توشہ خانہ سے کیا کچھ حاصل کیا؟ تفصیلات جاری

لاہور(پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے توشہ خانہ کا گزشتہ 21 سال کا ریکارڈ ویب سائٹ پر جاری کردیا گیا ہے، جس میں جنرل مشرف، نواز شریف ، آصف علی زرداری ، عمران خان، شاہد خاقان عباسی ، سمیت دیگروزرائے اعظم ،سربراہان مملکت […]

آصف زرداری نے توشہ خانہ سے کیا کیا لیا؟ مکمل تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) دستاویز کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے 25 ہزار مالیت کا گھوڑے کا ماڈل رکھ لیا، 50 ہزار مالیت کا پستول توشہ خانہ سے حاصل کیا، انہوں نے دونوں اشیا 9 ہزار 750 روپے میں حاصل کیں۔ دستاویز میں […]

ظل شاہ قتل کیس میں عمران خان اور یاسمین راشد کو گرفتار کرنے کا اعلان

لاہور(پی این آئی)نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر کا کہنا ہے کہ لاہور میں قتل ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے کارکن علی بلال عرف ظل شاہ کے کیس میں عمران خان اور یاسمین راشد بھی گرفتار ہوں گے۔ عامر میر کا نجی ٹی وی […]