مکوآنہ ( پی این آئی )پنجاب حکومت نے رمضان پیکج کے تحت 60 ہزار سے کم آمدن والوں کو مفت آٹا دینے کا اعلان کردیا ، ایک شناختی کارڈ پر 10کلو آٹے کے 3 تھیلے مفت دیئے جائیں گے، آٹے کی فراہمی 25 شعبان سے […]
لاہور (پی این آئی ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے افغانستان کے خلاف 3 ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز میں شاداب خان کو کپتان بنانے کے فیصلے کو سراہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)امارت اسلامیہ افغانستان کی وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ دبئی میں افغان قونصل خانہ طالبان حکومت کےحوالے کردیا گیا۔ امارت اسلامیہ افغانستان کی وزارت اطلاعات کے مطابق عبدالرحمان فدا کو دبئی میں افغانستان کاقائم مقام قونصلر تعینات کیا گیا ہے۔ٹوئنٹی فور […]
اسلام آباد(پی این آئی)رمضان المبارک کا چاند 22مارچ کو نظر آنے کا امکان کم ہے ،پہلا روزہ 23 مارچ کو ہو یا 24 مارچ کو ، عید الفطر دونوں صورتوں میں 22 اپریل کو ہی ہو گی۔سیکرٹری جنرل رویتِ ہلال ریسرچ کونسل خالد اعجاز مفتی […]
اسلام آباد (پی این آئی)دوسرے کاروباری روز کے دوران ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق آج کاروبار کے دوران انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 14 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے پہلے روز […]
اسلام آباد(پی این آئی )محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 15 مارچ سے طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کر دی ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے موسم سے متعلق ویب سائٹ نے پاکستان بھر میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ 15 مارچ سے شروع […]
اسلام آباد (پی این آئی )چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیر اعظم عمران خان نے مرحوم کارکن ظلِ شاہ کی موت کے بعد ان کے والد کو گھر بلا کر ڈھائی گھنٹے انتظار کرایا اور پھر ان سے ملاقات کی۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق […]
اسلام آباد(پی این آئی)فیصل واوڈا نے جنرل فیض پر سنگین الزام عائد کر دیا۔۔ سابق وفاقی وزیرفیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ حاضر سروس جج کی مبینہ آڈیو سابق لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید نے لیک کی ہے۔ ” فیصل واوڈا نے […]
لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ(ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے ایک بڑا فیصلہ لیتے ہوئے پنجاب میں پیپلز پارٹی کا سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا مطالبہ مسترد کردیا، پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی کی 15 اور صوبائی اسمبلی کی 25 نشستیں مانگی تھیں،وزیراعظم شہباز شریف اور آصف […]
لاہور (پی این آئی) آئندہ 24 گھنٹوں میں عمران خان کی گرفتاری متوقع ہے۔ لاہور پولیس نے اسلام آباد سے آئی ٹیم کی مکمل معاونت کرنے اور زمان پارک تک رسائی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کےچیئرمین […]
لاہور (پی این آئی) فی یونٹ قیمت 14 روپے بڑھانے کے بعد عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں، فی یونٹ 3.23 روپے اضافی سرچارج لگا کر بجلی صارفین پر 335 ارب روپے کا مزید بوجھ ڈالنے کی درخواست کر دی گئی۔ […]