زمان پارک میں پولیس آپریشن، عمران خان اس وقت کہاں موجود ہیں؟ اہم خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کیلئے پولیس کا آپریشن جاری ہے تاہم اس میں تاحال کامیابی حاصل نہیں کی جاسکی۔ عوام کسی پراپیگنڈا میں نہ آئیں۔ عمران خان اپنے گھر میں موجود ہیں اور […]

عمران خان کی گرفتاری یقینی، پارٹی معاملات چلانے کیلئے6رکنی کمیٹی بنا دی گئی، کون کون شامل؟

لاہور (پی این آئی) پولیس کی طرف سے گرفتاری کا یقین ہونے کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی معاملات چلانے کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا۔ عمران خان نے پارٹی امور چلانے کیلئے6رکنی کمیٹی بنادی ہے۔ کمیٹی میں […]

عمران خان کی ممکنہ گرفتاری، اسلام آباد پولیس نے پیشگی اقدامات کر لیے

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے سابق وزیراعظم عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے باعث پیشگی اقدامات کرلیے۔اسلام آباد پولیس کی نفری موٹروے چوک اور فیض آباد پر تعینات کردی گئی ہے۔ اُدھر تحریک انصاف کے کارکنوں نے عمران خان کی […]

عمران خان کو آج ہی گرفتار کریں گے، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ بھی ڈٹ گئے

لاہور (پی این آئی) وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو آج گرفتار کرکے عدالت میں پیش کریں گے، عمران خان کی گرفتاری حکومتی خواہش پر نہیں بلکہ عدالتی حکم پر کریں گے، یہ فتنہ ہے جو ملک میں افراتفری اور […]

عمران خان کی خاطر ہم جان دینے کو تیار ہیں، عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان بھی میدان میں آگئیں

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے گھر کے گیٹ کا کنٹرول […]

محکمہ موسمیات نے طوفانی بارشوں کے طویل سلسلے کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں 15 مارچ سے طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی ہے پاکستان کے محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ 15 مارچ سے شروع ہونے والی بارشوں کا سلسلہ اپریل کے پہلے […]

عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے فوری ریلیف ملنے کی امید ختم، وارنٹ گرفتاری کی منسوخی کی درخواست پر اہم پیشرفت ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق وزیراعظم عمران خان کے وارنٹ گرفتاری منسوخی کی درخواست پرآج سماعت کی استدعا مسترد کردی۔ عمران خان کی لیگل ٹیم اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچی تھی اور توشہ خانہ کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کے خلاف درخواست […]

زمان پارک میں حالات کشیدہ، رینجرز بھی طلب کر لی گئی

لاہور (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے موقع پر زمان پارک میں حالات کشیدہ ہونے پر رینجر ز کو طلب کرلیا گیاہے، وفاقی وزارت داخلہ نے بھی رینجرز بھیجنے کی منظوری دے دی ہے۔ جیو نیوز کے مطابق چیئرمین […]

عمران خان کی گرفتاری کیلئے زمان پارک میں آپریشن، عمران خان کا زمان پارک سے پیغام جاری

لاہور(پی این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ویڈیو بیان جاری کیا ہے۔اپنے بیان میں عمران خان کا کہنا تھاکہ میں آپ کی جنگ لڑ رہا ہوں، مجھے کچھ ہوجاتا ہے یا جیل چلا جاتا ہوں تو آپ نے جدوجہد جاری […]

یوکرین اور پورے یورپ میں ہتھیاروں کی دوڑ تیز تر ، بھارت کا جنگی جنون پوری دنیا پر حاوی، پاکستان کتنے نمبرپرآگیا

جدہ(این این آئی)یوکرین اور پورے یورپ میں ہتھیاروں کی دوڑ تیز تر،بھارت بھی کسی سے پیچھے نہیں جبکہ پاکستان آٹھویں نمبرپرآگیا ، تفصیلات کے مطابق سویڈن کے معروف تھنک ٹینک اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (سپری) نے پیر کو ایک تحقیقی رپورٹ میں […]

آئندہ پنجاب اسمبلی کے انتخابات ، مریم نواز اور حمزہ شہباز کن حلقوں میں کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے لاہور سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مریم نواز پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی […]