عمران خان کی گرفتاری معاملہ ، علیمہ خان بھی میدان میں آگئیں ، تہلکہ خیز اعلان کردیا

لاہور (پی این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان گرفتاری نہیں دیں گے، جب تک رانا ثنا کا دل نہیں بھرتا ہم ادھرہی کھڑے ہیں،ججز کو بھی خوفزدہ نہ ہونے کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ […]

رینجرز اورپولیس نے عمران خان کی رہائش گا ہ کو چاروں طرف سے گھیر لیا

لاہور (پی این آئی )رینجرز اورپولیس نے عمران خان کی رہائش گا ہ کو چاروں طرف سے گھیر لیا ۔ تین صوبوں کی پولیس کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم کی گرفتاری کیلئے 18گھنٹوں سے زمان پارک میدان جنگ بن […]

عمران خان نے پی ٹی آئی کے تمام ایم این ایز اور ایم پی ایز کو بہت بڑی دھمکی دیدی

لاہور (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں یاسمین راشد اور اعجاز شاہ کی مبینہ آڈیو منظر عام پر آگئی۔سابق وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد اور سابق وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کی مبینہ آڈیو میں دونوں رہنما عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کو لے […]

عمران خان کی گرفتاری کیلئے آپریشن میں درجنوں اہلکار زخمی ہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی )تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے لیے کیے جانے والے آپریشن میں 54 پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے پی ٹی آئی کارکنوں کو منتشر کرنے کے لیے شیلنگ کی اور واٹر کینن کا […]

زمان پارک آپریشن، پولیس کا پی ٹی آئی کارکنوں کو منتشر کرنے کیلئے ربڑ کی گولیوں کااستعمال ، ویڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی )چیئرمین تحریک انصا ف و سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کیلئے پولیس کا آپریشن جاری ہےتاہم پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے سخت مزاحمت جاری ہے، کارکنوں کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ کیا جارہاہے۔ زمان پارک لاہور […]

زمان پارک کے باہر حالات انتہائی کشیدہ پی ٹی آئی کارکنان کا پیٹرول بموں سے حملہ

اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونےکے بعد اسلام آباد پولیس کی ٹیم لاہور پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ گزشتہ روز سے زمان پارک پر موجود ہے جہاں اسے پی ٹی آئی کارکنان کی جانب […]

عمران خان کی گرفتاری حالات مزید خراب کرے گی، امریکی سفارتکار کا بھی ملک میں عام انتخابات کروانے کا مشورہ

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی سفارتکار زلمے خلیل زاد نے پاکستان میں سیاسی رہنماؤں کی گرفتاریوں اور ان کے قتل کی مخالفت کرتے ہوئے الیکشن کو پاکستان کے مسائل کا حل قرار دے دیا۔   ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں زلمے خلیل زاد نے […]

وہ وقت جب مارشل لا لگانے کی دھمکی دی گئی، وزیراعظم شہبازشریف نے کھل کر اظہار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے انکشاف کیا ہے کہ ملک کے نئے آرمی چیف کی تقرری سے صرف ایک ہفتہ قبل انہیں گزشتہ سال نومبر میں مارشل لا ءکی دھمکی دی گئی تھی۔ حامد میر کے ساتھ ایک انٹرویو کے […]

عمران خان کے اپنی جان سے متعلق خطرات بے وجہ نہیں، اعتزاز احسن نے بھی زمان پارک آپریشن کی مخالفت کر دی

لاہور(پی این آئی) سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ عمران خان کے وارنٹ گرفتاری سے متعلق حکومت “اوور ری ایکٹ” کر رہی ہے جو کہ غیر قانونی عمل ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ […]

گرفتاری کیلئے ذہنی طور پر تیار ہوں، عمران خان کا عالمی میڈیا کو انٹرویو

لاہور(پی این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ میں ذہنی طور پر تیار ہوں کہ مجھے گرفتار کیا جا سکتا ہے۔ الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئےعمران خان نے کہا کہ عدالت سے 18 مارچ تک حفاظتی ضمانت پر ہوں اور پولیس مجھے […]