لاہور(پی این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ میرا بیگ تیار تھا، گرفتاری دے دیتا لیکن کارکن نہیں مانے، کارکن سمجھتے ہیں مجھ پرسواتی،گل کی طرح تشددکریں گے، گرفتار کرنے آنے والے گولیاں نہیں چلاتے، باہر کارکنوں پر کنٹرول نہیں رہا، […]
//