زمان پارک کے حوالے سے آئی جی پنجاب کا بڑا اعلان

لاہور(پی این آئی) آئی جی پنجاب عثمان انور نے کہا ہے کہ زمان پارک کو نو گو ایریا بننانے کی کوشش کی گئی ہے لیکن پولیس ایسا نہیں ہونے دے گی۔ لاہور میں نگران وزیر اطلاعات عامر میر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئی […]

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پوری قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) چین سے مزید 50 کروڑ ڈالر کے حصول کیلئے دستاویزی کارروائی مکمل ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ چین کی طرف سے مزید 50 کروڑ ڈالر […]

الیکشن کی تاریخ بڑھائی تو کیا کروں گا؟ عمران خان کا دبنگ اعلان

لاہور (پی این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف وسابق وزیراعظم عمران خان سے زمان پارک میں سینئر اینکرز کی ملاقات ہوئی۔عمران خان نے اس موقع پر کہا کہ کسی صورت آئین کی خلاف ورزی کرکے انتخابات آگے نہیں جانے دیں گے۔انتخابات کسی صورت 90 دن […]

حنا پرویز بٹ کس حلقے سے الیکشن لڑیں گی؟ فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ بھی الیکشن لڑنے کے لیے میدان میں آ گئیں۔حنا پرویز بٹ نے دو حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔حنا پرویز بٹ نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا […]

عمران خان قومی مفاد کیلئے خطرہ قرار، گرفتاری اور نااہلی کا فیصلہ کرلیا گیا، حامد میر کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی) سینئر صحافی حامد میر نے اپنے کالم ’اب بھگتو اپنی سزا‘ میں لکھا ہے کہ وہ کنٹینر پر چڑھا ہوا تھا کنٹینر سے اتارنے کے لیے اس پر گولیاں چلا دی گئیں۔وہ کنٹینر سے اتر کر مخالفین کے حواس پر سوار […]

چینی کمپنی نے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) چینی کمپنی نے پاکستان میں دو ارب ڈالرز کی بھارتی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چینی کمپنی سن واک گروپ نے پاکستان میں آپٹیکل فائبر کا نیٹ ورک بچھانے کے لیے ٹیلی کام سیکٹر میں دو […]

پاکستان میں پیٹرول مہنگا لیکن عالمی مارکیٹ میں خام تیل کتنا سستا ہوا؟ بڑی خبرآگئی

لاہور (پی این آئی) حکومت نے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کے باوجود پٹرولیم مصنوعات مہنگی کر دیں، آئی ایم ایف شرائط اور پاکستانی روپے کی مسلسل بے قدری کی وجہ سے عوام کو بڑے ریلیف سے محروم کر دیا گیا، […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 13روپے تک اضافہ، حکومت نے عوام پر بجلیاں گرادیں

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 13 روپے تک اضافہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے ایک مرتبہ پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت 5 روپے کے اضافے کے […]

محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشنگوئی کر دی ۔۔ محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا تاہم خطہ پوٹھوہار ، ڈی جی خان، بہاولپور، بہاولنگر، ساہیوال، ملتان، […]

برطانوی خاتون اینکر نے عمران خان سے چُبھتا سوال پوچھ کر لاجواب کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان سے برطانوی نشریاتی ادارے کی اینکر نے چبھتا سوال کر کے لاجواب کردیابرطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں جب عمران خان نے قانون کی بالادستی کی بات کر رہے تھے اور کہہ رہے تھے کہ جو بھی ریاستی […]