ایف آئی اے کا نوٹس، فواد چوہدری بھی ڈٹ گئے

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ ایف آئی اے 100 نوٹس بھی دے تب بھی مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا، مریم نواز کے خلاف توشہ خانے سے تحائف لینے پر کاروائی ہونی چاہئے۔     […]

محلے داروں نے بتایا ظل شاہ کے والدین پر دباو ڈالا گیا، بڑا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ محلے داروں نے بتایا ظل شاہ کے والدین پر دباو ڈالا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کارکن ظل شاہ کے کیس کے حوالے سے بڑا انکشاف کیا۔   […]

اگر آپ نے توشہ خانہ سے تحفہ خرید لیا تو آپ فروخت کر سکتے ہیں، شاہد خاقان عباسی کا یوٹرن

لاہور (پی این آئی) شاہد خاقان عباسی نے توشہ خانہ تحائف فروخت کرنا جائز قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے آج شاہزیب خانزادہ سے گفتگو کرتے ہوئے توشہ خانہ کے معاملے میں عمران خان پر ن […]

پاکستان نے امریکا کو ڈرون حملوں کیلئے اپنی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت دیدی؟وزارت خارجہ کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان نے امریکہ کو ڈرون حملوں کے لیے اپنی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت دینے سے متعلق دعوؤں کو سختی سے مسترد کر دیا۔       سیکرٹری خارجہ ممتاز بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران بتایا کہ امریکہ کو […]

افغانستان کیخلاف قومی سکواڈ میں سلیکشن پر اعظم خان کا دلچسپ ردِعمل آگیا

راولپنڈی (پی این آئی) افغانستان کے خلاف سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا حصہ بننے پر مڈل آرڈر بیٹر اعظم خان نے میم شیئر کردی۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے قومی سکواڈ کا اعلان […]

سب سے زیادہ ہتھیاروں کی در آمد کرنیوالے ممالک کی فہرست میں پاکستان کو کونسا نمبر ہے؟ سپری کی رپورٹ جاری

سٹاک ہوم (پی این آئی) سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (سپری) کے تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ سعودی عرب، قطر اور مصر گزشتہ پانچ سالوں سے دنیا میں ہتھیاروں کے سب سے بڑے 10 درآمد کنندگان میں شامل ہیں۔ اس فہرست میں […]

سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی

ابو ظہبی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات میں سونے کے قیمتوں میں ریکارڈ کمی آئی ہےجبکہ آئندہ چند روز کے دوران مزید کمی کا امکان ہے۔عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں رواں ہفتے کے آغاز پر ہی سونے کے نرخوں میں بڑی کمی دیکھی […]

عمران خان کا ایک بار پھر لاہور مینار پاکستان پر تاریخی جلسہ کرنے کا اعلان

لاہور(پی این آئی)سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لاہور میں ریلی سے خطاب میں اتوارکو مینارپاکستان پر جلسے کا اعلان کردیا۔ عمران خان کی قیادت میں زمان سے پارک سے ریلی کا آغاز ہوا اور مختلف شاہراہوں سے ہوتے ہوئے […]

عمران خان کی گرفتاری، اسلام آباد پولیس کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے لیے اسلام آباد پولیس کی خصوصی ہیلی کاپٹر آمد پر اسلام آباد پولیس کا موقف آ گیا۔ترجمان کے مطابق اسلام آباد پولیس کی کوئی ٹیم آج لاہور روانہ نہیں ہوئی۔ہیلی کاپٹر […]