ڈالر سستا ہونے کے بعد پھرکتنا مہنگا ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی)دوسرے کاروباری روز کے دوران ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق آج کاروبار کے دوران انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 14 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا اور ڈالر 84 پیسے مہنگا ہوکر 281.61 روپے پر بند ہوا۔انٹربینک میں اس وقت ایک امریکی ڈالر کی قیمت 281 روپے 75 پیسے ہے۔

close