نواز شریف کی کسی بھی وقت پاکستان واپسی کا امکان، ن لیگی کارکنان کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے سیاسی کاروبار کے لیے کتنی ماؤں کی گود اجاڑے گا؟ عمران خان نے ملکی معیشت کو تباہ کر دیا اور اب ملک کا امن و امان خراب کرنے […]

عمران خان کی دن بدن بڑھتی مقبولیت کی وجہ سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی ) سینئر صحافی کامران خان نے چیئرمین پی ٹی آئی کے مقبول ہونے کی وجہ بتادی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ شہباز حکومت کے 11 ماہ […]

رمضان کے چاند کی پیدائش کب ہوگی؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)رمضان کے چاند کی پیدائش کب ہوگی؟ پیشنگوئی کر دی گئی۔۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ رمضان المبارک کا چاند 22 مارچ 29 شعبان المعظم کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ چاند کی رویت سے متعلق محکمہ موسمیات […]

عمران خان نے ظل شاہ نے والد کو کیا آفر کی؟ سنگین الزام عائد کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے اقتدار کے خاتمے پر سائفر کا جو ڈرامہ رچایا وہ خارجہ تعلقات پر اثر انداز ہوا،عمران خان ظل شاہ کے والد کو پیسوں کی آفر کرتا رہا مگر انہوں […]

الیکشن کمیشن نے ایک بار پھر انتخابات ملتوی کر دیئے

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے ایک بار پھر انتخابات ملتوی کر دیئے۔۔ قومی اسمبلی کی 36 نشستوں پر ضمنی انتخابات ملتوی کردیئے ۔خیبرپختونخوا کے 24 حلقوں کے انتخابات ملتوی کردیئے گئے۔ اسلام آباد کے 3 اور کراچی کے 9 حلقوں کے انتخابات بھی ملتوی […]

چوہدری سرور نے ق لیگ میں شمولیت کی وجہ بتا دی

لاہور(پی این آئی)سابق گورنر پنجاب چودھری سرورباقاعدہ مسلم لیگ ق لیگ میں شامل ہو گئے۔ چودھری شجاعت حسین کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چودھری سرور نے کہاکہ ق لیگ میں شمولیت کی دعوت گئی۔ اس پر دوستوں سے مشاورت کی،تو سب نے کہاچودھری شجاعت […]

زمین لرز اُٹھی، زلزلے کے خوفناک جھٹکے

سوات(پی این آئی) زمین لرز اُٹھی، زلزلے کے خوفناک جھٹکے ۔۔ سوات، دیر بالا اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث عوام میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل […]

کن طلبہ و طالبات کیلئےمیٹرو ٹرین اور میٹرو بس کا سفر مفت کردیا گیا؟ جانئے

لاہور (پی این آئی) پنجاب کی نگراں صوبائی حکومت نے یونیفارم میں طلبا و طالبات کیلیے میٹرو ٹرین اور میٹرو بس کا سفر مفت کردیا گیا۔ نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا9واں اجلاس ہوا۔ جس میں مختلف امور پر غور کیا […]

علی ظفر نے بیوی کی شرٹ پہن کر ایوارڈ شو میں پہنچ گئے پھر گلوکار کیساتھ پھر کیا ہوا ؟ جانئے

اسلام آباد(پی این آئی ) معروف گلوکارعلی ظفر نے خواتین کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے بیوی کی قمیض پہن لی۔پاکستانی گلوکار اور اداکار علی ظفر نے خواتین کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے انوکھا قدم اٹھایا۔ علی ظفر نےنجی ٹی وی ہم […]

عرب امارات میں رمضان المبارک اور عید الفطر کے حوالے سے اماراتی فلکیات نے نئی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )اماراتی فلکیات سوسائٹی نے متحدہ عرب امارات میں رمضان کے آغاز اور عید الفطر سے متعلق پیشگوئی کی ہے۔اماراتی فلکیات سوسائٹی کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں رمضان کا آغاز 23 مارچ سے ہونے کا امکان ہے اور […]

سلطانز اور گلیڈی ایٹرز کے میچ میں کئی نئے ریکارڈز کے انبار لگ گئے

لاہور (پی این آئی) پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن میں ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے میچ میں ریکارڈ کے نئے انبار لگ گئے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کے درمیان راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں کئی اہم ریکارڈز بنے جن میں […]