ظل شاہ کی موت، ڈرائیور نے لکھا ہوا سکرپٹ پڑھا؟ تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی رانا عظیم نے اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ ڈرائیور کو سکرپٹ لکھ کر دیا گیا کہ یہ پڑھنا ہے، غلطی ٹھیک کرنے کیلئے 7 مرتبہ بیان ریکارڈ کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ بالکل ویسا […]

حج اخراجات میں 200 فیصد اضافہ ہو گیا

لاہور (پی این آئی) حج اخراجات میں 200 فیصد اضافہ ہو گیا، تحریک انصاف کی آخری حج پالیسی میں حج اخراجات 4 لاکھ روپے سے زائد تھے، رواں سال حج اخراجات سوا 12 لاکھ روپے ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق روزمرہ کی مہنگائی اور روپے […]

نواز شریف کی نااہلی ختم ہونے پر انتخابات نہیں ہوں گے، اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) لیگی رہنما حنا پرویز بٹ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی نااہلی کے خاتمے تک انتخابات نہیں ہوں گے۔ انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ایک ٹویٹ میں کہا کہ جب تک نواز شریف کے خلاف […]

تیزبارشوں کا سلسلہ کب شروع ہوگا؟ موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)موسمیاتی ادارے کے مطابق مارچ کے آخر میںتیز بارش کے زیادہ امکانات ہیں ۔اس مہینے میں 5 سے 8 درمیانے سے مضبوط درجے کے مغربی سلسلے متوقع ہیں۔ جن میں سے 2 سے 3 سلسلے پنجاب، خیبر پختونخواہ ، جنوبی کشمیر، شمالی […]

سابق وزیر کے بیٹے کے قافلے پر بم حملہ، بڑا جانی نقصان ہوگیا

بولان (پی این آئی) بولان میں سابق وزیر سردار یار محمد رند کے بیٹے میر سردار رند کے قافلے پربم حملہ کردیا گیا۔ بولان میں سابق وزیر سردار یار محمد رند کے بیٹے میر سردار خان رند کے قافلے پربم حملہ ہوا ہے۔ اے سی […]

پی ٹی آئی کو پھر ریلی نکالنے سے روک دیا گیا

لاہور (پی این آئی) ڈپٹی کمشنر لاہور نے تحریک انصاف کو ریلی کی اجازت دینے سے معذرت کر لی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی رہنماوں اور ڈپٹی کمشنر لاہور کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔ تحریک انصاف کے رہنماوں نے ڈپٹی کمشنر […]

صحافیوں کے تقریب کے دوران دھماکہ، 9شہادتیں، متعدد صحافی نشانہ بن گئے

کابل(پی این آئی)افغانستان کے شہر مزار شریف میں صحافیوں کی تقریب کےدوران بم دھماکہ ہو گیا جس کے نتیجے میں9افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق افغان صوبے بلخ کے ضلع مزار شریف میں ثقافتی مرکز میں صحافیوں کی […]

رمضان المبارک میں ملازمین کیلئے اوقات کار کا اعلان ہوگیا

دبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کے دوران اوقات کار کا اعلان کر دیا گیا۔فیڈریل اتھارٹی فار گورنمنٹ ہیومن ریسورسز کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ماہ مقد س کے دوران تمام وفاقی ملازمین کے لیے پیر سے […]

گاڑیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا

لاہور(پی این آئی) لکی موٹر کارپوریشن لمیٹڈ نے جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) میں حالیہ اضافے کو جواز بناتے ہوئے اپنی گاڑیوں کی قیمت میں 5لاکھ 90ہزار روپے تک اضافہ کر دیا۔کمپنی کی طرف سے اپنی گاڑی سٹونک ای ایکس کی قیمت 3لاکھ روپے […]

عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کی قیادت کون کرےگا؟ شاہ محمود قریشی نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان گرفتار ہوئے تو پی ٹی آئی کی قیادت میں کروں گا۔شاہ محمود قریشی کا کہنا تھاکہ عمران خان کی گرفتاری کا کوئی جواز نہیں، یہ صرف اور […]

پاکستان کا ایران سے سستی بجلی لینے کا فیصلہ، کتنے میگاواٹ بجلی درآمد کی جائیگی؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان نے ایران سے 100 میگاواٹ بجلی درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت پاک ایران بجلی منصوبے کی ٹرانسمیشن لائن پر تیزی سے کام کا آغاز بھی ہوچکا ہے۔ وفاقی وزیر برائے توانائی انجینئر خرم دستگیر ایران […]