کراچی(پی این آئی) سول ایوی اتھارٹی (سی اے اے) نے ملازمین کو عیدالفطر پر بونس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق سی اے اے بورڈ نے ملازمین کو عید الفطر پر بونس دینے کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع […]
اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ کے حکم پر اسٹیٹ بینک کو الیکشن کیلئے فنڈز جاری نہ کرنے کی قائمہ کمیٹی کی سفارش منظور کرلی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہوا جس میں قائمہ کمیٹی خزانہ کی […]
فرآباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کی قیادت کا اہم اجلاس، پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما چوہدری محمد ریاض کی خصوصی شرکت۔ اجلاس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شاہ غلام قادر ، سابق […]
ریاض ( پی این آئی ) سعودی عرب سمیت مختلف اسلامی ممالک میں عیدالفطر ہفتے کو ہونے کا امکان ہے،جمعرات کو شوال کا چاند نظر کا کوئی امکان نہیں۔ سعودی گزٹ کی رپورٹ میں بین الاقوامی فلکیاتی مرکز کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے […]
لاہور(پی این آئی)ڈیم فنڈ پر چیف جسٹس کااختیار ختم کرنے کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی،مقامی وکیل عدنان اقبال کی جانب سے درخواست دائر کر دی گئی ۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ جتنی رقم ڈیم فنڈ میں جمع ہوئی اس سے زیادہ […]
مظفر آباد (پی این آئی)صدر آزاد کشمیر اور تحریک انصاف کے بیرسٹر سلطان محمود کی سربراہی میں بننے والے فارورڈ بلاک نے چوہدری رشید کو وزیراعظم کا امیدوار نامزد کر دیاہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی اور (ن )لیگ میں اتفاق ہو گیاہے اور دونوں جماعتوں نے […]
لاہور (پی این آئی ) محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کے سلسلے کی اہم پیش گوئی کی ہے۔ آزاد کشمیر، گلگت بلتستان ،خیبرپختونخوا اور خطہ پوٹھوہارمیں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے، جبکہ کوئٹہ ، […]
لاہور ( پی این آئی) زرتاج گل کو اینٹی کرپشن نے ایک بار پھر طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن پنجاب نے پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیر مملکت زرتاج گل کو رشوت کے الزام پر 19 اپریل کو صبح 10 بجے […]
اسلام آباد ( پی این آئی)سپریم کورٹ میں عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس،حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہین عدالت کیس میں جلد سماعت کی درخواست دائر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے حکم کے خلاف پی ٹی آئی رہنماؤں کے […]
لاہور (پی اینآئی )سٹیٹ بینک آف پاکستان نے منسوخ شدہ پرائز بانڈز تبدیل کرانے کی تاریخ 30 جون تک بڑھا دی ہے ۔مرکزی بینک کے مطابق 7500، 15000، 25000 اور 40000 ہزار مالیت کے پرائز بانڈز تبدیل ور نقد کرانے کی تاریخ 30 جون تک […]
لاہور(پی این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کاکہناہے کہ کون کہتا ہے امریکا سعودی عرب سے ہمارے تعلقات خراب تھے ، یہ باجوہ نے ہمارے خلاف کمپین چلائی، وہ ایکسٹینشن چاہتے تھے ،3 ماہ میں 2 او آئی سی کی میٹنگ پاکستان میں ہوئیں، […]