اداکارہ سعید امتیاز اپنی موت کی خبروں کے بعد پہلی بار منظر عام پر آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)اداکارہ سعیدہ امتیاز نے اپنی موت کے حوالے سے چلنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے ویڈیو بیان جاری کردیا۔اداکارہ کے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی انسٹاگرام اسٹوری میں بتایا گیا تھا کہ سعیدہ امتیاز آج صبح اپنے کمرے میں مردہ […]

ججز کی تقرری میں جنرل باجوہ کا کردار؟ خواجہ آصف کا بھی اہم بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ججز کی تقرری میں جنرل باجوہ کے کردار سے متعلق وزیر قانون کا بیان درست ہے۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

نادرا نے بڑی سہولت متعارف کروا دی

لاہور(پی این آئی) نادرانےانگلیوں کی شناخت کاجدید ترین نظام ”نادر“ متعارف کرا دیا۔ نادرا حکام کے مطابق آئی ایس ٹیکنالوجی سے بنایا جانے والے نظام کی درستی کا تناسب 99.5 فیصد ہے۔ نادرا کی جانب سے انگلیوں کے نشانات پرمبنی شناخت کے خودکار نظام کا […]

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف دوران عدت نکاح کا کیس، نکاح میں شامل ایک اور اہم شخصیت عمران خان کیخلاف گواہ بن گئی

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان اور خاتون اول بشریٰ بی بی کیخلاف عدت کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے، عون چودھری کیس میں بطور گواہ اپنا بیان قلمبند کرائیں گے ۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف عدت کیس میں بڑی […]

صدرِمملکت ڈاکٹر عارف علوی کو نااہل کروانے کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی نااہلی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ ڈاکٹر عارف علوی عمران خان کی ایماء پر قانون سازی کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر رہے ہیں۔ […]

افتخار احمد رواں سال سب سے زیادہ چھکے مارنے والے بیٹر بن گئے

لاہور (پی این آئی ) لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی ٹونٹی سیریز کے تیسرے مقابلے میں مڈل آرڈر بلے باز افتخار احمد نے شاندار نصف سنچری بنائی۔ دائیں ہاتھ کے بلے باز نے 24 گیندوں پر 60 […]

اداکارہ سعیدہ امتیاز کے انتقال کی خبریں لیکن حقیقت کیا نکلی؟ مداحوں کیلئے بڑی خبر

کراچی (پی این آئی ) پاکستانی نژاد امریکن اداکارہ و ماڈل سعیدہ امتیاز کے انتقال کی خبر افواہ قرار دے دی گئی ہے۔ آج دوپہر اداکارہ سعیدہ امتیاز کے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ان کے انتقال کی افسوسناک خبر شئیر کی گئی تھی۔ انسٹاگرام […]

عوام کیلئے ریلیف، نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کر دی

لاہور(پی این آئی) عوام کیلئے عید کا “تحفہ”، نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں 6 پیسے کمی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق یشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 6 پیسے کمی کی منظوری دے دی۔ […]

پارلیمنٹ ہائوس میں گھُسنے والے عجیب جانور کی شناخت ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس میں ایک جنگلی جانور داخل ہوگیا جس نے کئی دفاتر کو نقصان بھی پہنچایا۔ منگل کو پاکستانی سوشل میڈیا پر متعدد صحافیوں اور عام صارفین کی جانب سے ویڈیوز شیئر کی گئیں جس میں ایک چھوٹے سے […]

عید الفطر کے موقع پر 11چھٹیوں کا اعلان

دوحا(پی این آئی ) قطر میں حکومت کی جانب سے عیدالفطر پر 9 روزہ تعطیلات کے اعلان کیا ہے تاہم ہفتہ وار چھٹیاں بھی شامل ہوجانے سے عوام کو مسلسل 11 دن کی چھٹیاں مل گئیں۔ عرب میڈیا کے مطابق قطر میں 19 اپریل بروز […]

ڈی جی آئی ایس آئی نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے ملاقات میں کیا کہا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)صحافی اسد طور ڈی جی آئی ایس آئی ندیم انجم اور چیف جسٹس عمر عطا بندیا ل کے درمیان ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے لے آئے۔ انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ فوج نے چیف جسٹس کو پیغام دے دیا […]