اسلام آباد(پی این آئی ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی نااہلی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ ڈاکٹر عارف علوی عمران خان کی ایماء پر قانون سازی کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر رہے ہیں۔ […]
لاہور (پی این آئی ) لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی ٹونٹی سیریز کے تیسرے مقابلے میں مڈل آرڈر بلے باز افتخار احمد نے شاندار نصف سنچری بنائی۔ دائیں ہاتھ کے بلے باز نے 24 گیندوں پر 60 […]
کراچی (پی این آئی ) پاکستانی نژاد امریکن اداکارہ و ماڈل سعیدہ امتیاز کے انتقال کی خبر افواہ قرار دے دی گئی ہے۔ آج دوپہر اداکارہ سعیدہ امتیاز کے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ان کے انتقال کی افسوسناک خبر شئیر کی گئی تھی۔ انسٹاگرام […]
لاہور(پی این آئی) عوام کیلئے عید کا “تحفہ”، نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں 6 پیسے کمی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق یشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 6 پیسے کمی کی منظوری دے دی۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس میں ایک جنگلی جانور داخل ہوگیا جس نے کئی دفاتر کو نقصان بھی پہنچایا۔ منگل کو پاکستانی سوشل میڈیا پر متعدد صحافیوں اور عام صارفین کی جانب سے ویڈیوز شیئر کی گئیں جس میں ایک چھوٹے سے […]
دوحا(پی این آئی ) قطر میں حکومت کی جانب سے عیدالفطر پر 9 روزہ تعطیلات کے اعلان کیا ہے تاہم ہفتہ وار چھٹیاں بھی شامل ہوجانے سے عوام کو مسلسل 11 دن کی چھٹیاں مل گئیں۔ عرب میڈیا کے مطابق قطر میں 19 اپریل بروز […]
اسلام آباد(پی این آئی)صحافی اسد طور ڈی جی آئی ایس آئی ندیم انجم اور چیف جسٹس عمر عطا بندیا ل کے درمیان ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے لے آئے۔ انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ فوج نے چیف جسٹس کو پیغام دے دیا […]
مظفرآباد(پی این آئی)آزادکشمیر میں سیاسی جماعتوں کامیثاق کشمیر، متحدہ اپوزیشن اور فاروڈبلاک میں شراکت اقتدار کا فارمولا طے پاگیا۔آزادکشمیر میں تمام جماعتوں پر مشتمل قومی حکومت بنانے کی تجویز پر اتفاق ہو گیا، قومی حکومت میں مسلم کانفرنس اور جے کے پی پی کی بھی […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی طرف سے عمران خان سے امیدواروں کی ملاقات اور پارٹی ٹکٹ کیلئے مبینہ طور پر ایک کروڑ روپے سے زیادہ کا “ڈونیشن” مقرر کردیا گیا۔ اس بات کا انکشاف تحریک انصاف کے سینئر رہنما […]
اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے پنجاب میں انتخابات کے لیے فنڈز کی فراہمی کے حوالے سے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کو آگاہ کردیا ہے کہ انتخابات کے لیے فنڈز نہیں مل سکے۔ذرائع کے مطابق الیکشن […]
اسلام آباد (پی این آئی)آزادکشمیر میں فارورڈبلاک بنتے ہی پی ٹی آئی نے تاخیری حربے شروع کردیے اور وزیراعظم کے انتخاب میں رکاوٹیں ڈالنا شروع کردیں۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج پھر ہوگا، آزاد جموں و […]