لاہور(پی این آئی)گزشتہ ہفتے کے آخری دنوں میں امریکی ڈالر تسلسل کے ساتھ سستا ہونے کے بعد آج ہفتے کے پہلے کاروباری دن مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 60 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری […]
لاہور(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیرکے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کی توقع ہے۔ اسلام آباد میں شام یا رات کے وقت تیز ہواؤں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ […]
لاہور(پی این آئی)عید کے قریب آتے ہی انٹرا سٹی ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عید الفطر کے قریب آتے ہی ہر کسی کی دلی خواہش ہوتی ہے کہ وہ عید اپنوں کے ساتھ منائے، اسی پسِ منظر میں […]
واشنگٹن(پی این آئی) امریکی صدر جوبائیڈن نے دوسری مرتبہ پھر صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے 2024کے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے اور وہ جلد اپنی باضابطہ […]
کراچی(پی این آئی) ای او بی آئی پنشنرز فورم نے پنجاب کے بعد سندھ میں بھی حکومت کی طرف سے کم از کم تنخواہ میں اضافہ کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے احسن اور قابل ستائش اقدام سے تعبیر کیا ہے اور کہا ہے کہ […]
لاہور(پی این آئی) مفت آٹا سکیم ختم کر دی گئی۔۔ ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ 53 ارب روپے کے ریلیف پیکج پر مشتمل پنجاب کی سب سے بڑی مفت آ ٹا سکیم اختتام پذیر ہوگئی۔ ترجمان نے بتایا کہ اتوار کو پنجاب بھر […]
اسلام آباد(پی این آئی)غیرملکی ائیرلائن کا طیارہ اسلام آباد ائیرپورٹ پرحادثے سے بال بال بچ گیا۔ذرائع کے مطابق دوحہ سے اسلام آباد آنے والی پرواز کے طیارے کا ٹیل لینڈنگ کے دوران رن وے سے ٹکرایا، طیارہ لینڈنگ کی پہلی کوشش کے دوران لینڈ نہ […]
سکھر(پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ جلد وفاقی کابینہ میں تجویز پیش کروں گا کہ ملک میں سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 30 سے 35 فیصد اضافہ کیا جائے اور مزدور کی تنخواہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے اسٹیٹ بینک کے افسران کو خبردار کردیا۔رانا ثنا اللہ کا کہنا تھاکہ اسٹیٹ بینک کے جو افسران الیکشن کمیشن کو رقم ادا کریں گے، انہیں ریکوری کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔انہوں نے کہا […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین عمران خان کی سکیورٹی میں تبدیلیاں کرنےکافیصلہ کرلیاہے۔شدید خدشات کے باعث عمران خان کے سیکیورٹی گارڈز تبدیل کیے جار ہے ہیں اور اس حوالے سے مزید ضروری اقدامات بھی کیے جائیں گے۔ زمان پارک میں آج سکیورٹی […]
اسلام آباد (پی این آئی) مولانا عبدالشکور کی گاڑی کو ٹکر مارنے والی ویگو کے ڈرائیور کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ ملزم راؤ گل خان کو ڈیوٹی مجسٹریٹ ملک امان کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ وکیل ملزم فہیم […]