سکھر(پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ جلد وفاقی کابینہ میں تجویز پیش کروں گا کہ ملک میں سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 30 سے 35 فیصد اضافہ کیا جائے اور مزدور کی تنخواہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے اسٹیٹ بینک کے افسران کو خبردار کردیا۔رانا ثنا اللہ کا کہنا تھاکہ اسٹیٹ بینک کے جو افسران الیکشن کمیشن کو رقم ادا کریں گے، انہیں ریکوری کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔انہوں نے کہا […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین عمران خان کی سکیورٹی میں تبدیلیاں کرنےکافیصلہ کرلیاہے۔شدید خدشات کے باعث عمران خان کے سیکیورٹی گارڈز تبدیل کیے جار ہے ہیں اور اس حوالے سے مزید ضروری اقدامات بھی کیے جائیں گے۔ زمان پارک میں آج سکیورٹی […]
اسلام آباد (پی این آئی) مولانا عبدالشکور کی گاڑی کو ٹکر مارنے والی ویگو کے ڈرائیور کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ ملزم راؤ گل خان کو ڈیوٹی مجسٹریٹ ملک امان کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ وکیل ملزم فہیم […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک کے خراب معاشی حالات کو جواز بناکر الیکشن کیلئے فنڈز جاری نہ کرنے والی حکومت نے ترقیاتی منصوبوں کیلئے مزید 129 ارب روپے جاری کردیئے۔ وزارت منصوبہ بندی نے وفاقی ترقیاتی منصوبوں کیلئے چوتھی سہہ ماہی میں مزید 129 […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ریلویزنے مسافروں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے اور زیادہ محصولات کے حصول کیلئے 2 مسافر ٹرینوں کو اپ گریڈ کرنے کا منصوبہ بنالیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت کے عہدیدار نے بتایا ہے کہ وزیر ریلویز خواجہ […]
اسلام آباد ( پی این آئی ) وزیراعظم شہباز شریف نے چینی کی ناجائزمنافع خوری پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کریک ڈاؤن کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ عوام کو اسمگلروں، ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے رحم و کرم پر […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما پر فائرنگ ہوگئی۔۔ پی ٹی آئی رہنما ماجد حسین ستّی پر فائرنگ ، نامعلوم ملزمان گاڑی چھین کر فرار ہوگئے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق ماجدستّی شیخ رشید کی جانب سے دیئے گئے […]
اسلام آباد ( پی این آئی) نورمقدم قتل، ظاہر جعفر نے سزائے موت کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی۔ اپیل میں درخواستگزار نے مؤقف اپنایا کہ غلطیوں سے بھرپور ایف آئی آر پر سزا دینا انصاف کے اصولوں کے منافی ہے۔ […]
کراچی(پی این آئی)صوبائی وزیر خوراک مکیش کمار چائولہ نے گندم کی قیمت سے متعلق سوشل میڈیا پر وائرل نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق گندم کی فی من قیمت 3ہزار روپے ہونے کا سوشل میڈیا پر سامنے آنےوالا نوٹیفکیشن جعلی قرار دے دیا […]
اسلا م آباد(پی این آئی)ایپل کے نئے آئی فون ماڈلز کے حوالے سے لیکس کا سلسلہ جاری ہے۔اب ایک نئی لیک میں آئی فون 15 سیریز کے پرو ماڈلز کے ڈیزائن سمیت دیگر تفصیلات بتائی گئی ہیں۔لیک میں بتایا گیا کہ آئی فون 15 پرو […]