وہ ملک جہاں تنہائی کا شکار نوجوانوں کو ماہانہ لاکھوں کا الائونس دینے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)جدید دنیا میں کئی افراد ایسے ہیں جو ذہنی اور دیگر عوامل کی وجہ سے بہت پیچھے رہ گئے ہیں اور معاشرے میں ہونے والی سرگرمیوں سے لاعلم ہیں۔ جنوبی کوریا کی حکومت نے تنہائی کے شکار نوجوانوں کو معاشرے میں دوبارہ […]

ٹک ٹاک نے دنیا بھر سے 8کروڑ نامناسب ویڈیوز کو ڈیلیٹ کر دیا، صرف پاکستان سے کتنی کروڑ ویڈیوز ڈیلیٹ کی گئیں؟

اسلام آباد(پی این آئی)سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے 2022 کی آخری سہ ماہی میں دنیا بھر سے 8 کروڑ 56 لاکھ 80 ہزار سے زائد نامناسب ویڈیوز ڈیلیٹ کیں جن میں سے صرف پاکستان سے ایک کروڑ سے زائد ویڈیوز ڈیلیٹ کی گئیں۔ […]

واٹس ایپ صارفین کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری، زبردست فیچر متعارف

اسلام آباد(پی این آئی)دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کے صارفین کے لیے خوشخبری ہے کہ اس میں فارورڈ میسیجز کے ایک زبردست فیچر پر آزمائش کی جا رہی ہے، جسے جلد پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ اس وقت […]

سوشل میڈیا کا حد سے زیادہ استعمال نقصان دہ ہونے کا انکشاف، کیا منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

اسلام آباد(پی این آئی)دنیا بھر میں ایک اندازے کے مطابق 3 ارب 60 کروڑ افراد سوشل میڈیا استعمال کرتے ہیں، یہ انسانی زندگی کا اہم حصہ بن گیا ہے، لیکن اس کا زیادہ استعمال سے ہماری ظاہری شخصیت سے متعلق منفی جذبات اور خیالات پیدا […]

انسٹاگرام ریلز بنانے والوں کیلئے اچھی خبر

اسلام آباد(پی این آئی)سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام نے ٹک ٹاک کو ٹکر دینے کے لیے جہاں مختصر ویڈیوز کا فیچر ریلز متعارف کرایا تھا، وہیں اب اسے بہتر بنانے کے لیے متعدد فیچر پیش کردیے گئے۔ انسٹاگرام ریلز کو کافی پذیرائی حاصل ہو رہی […]

18سال سے کم عمر بچے والدین کی اجازت کے بغیر سوشل میڈیا استعمال نہیں کر سکیں گے؟ نیا قانون متعارف کروانے کی تیاری

اسلام آباد(پی این آئی)سوشل میڈیا ایک وسیع ٹیکنالوجی ہے تاہم کئی والدین ان پلیٹ فارمز پر بچوں کی پرائیویسی کے حوالے سے پریشان ہیں۔ اس پریشانی کو دور کرنے کے لیے امریکا میں جلد ہی ایسا قانون متعارف کرایا جارہا ہے جس کے تحت 18 […]

بابر اعظم نے ایک اور بڑا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا

لاہور(پی این آئی)بابر اعظم کی جانب سے ریکارڈز کا سلسلہ جاری ہے ایک اور بڑا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ایک اور سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ بابر اعظم ٹی 20 انٹرنیشنل […]

سینیٹر شیری رحمٰن کو بڑا اعزاز مل گیا

اسلام آباد(پی این آئی)معروف امریکی جریدے ’ٹائم میگزین‘ نے سال 2023 کی بااثر ترین شخصیات کی فہرست شائع کردی، جس میں پاکستانی کی وفاقی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) رہنما شیری رحمٰں کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ ٹائم میگزین ہر سال […]

اداکارہ درفشاں کس پاکستانی سٹار کو انتہا کی حد تک چاہتی تھیں؟ حیران کن اعتراف کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی)ابھرتی ہوئی اداکارہ در فشاں سلیم نے اعتراف کیا ہے کہ وہ کم عمری میں گلوکار عاطف اسلم کو انتہا کی حد تک چاہتی تھیں اور ان کا اس وقت دل ٹوٹا جب انہیں معلوم ہوا کہ گلوکار شادی شدہ ہیں۔ در […]

گلوکارہ آئمہ بیگ کو چھ ماہ تک ویل چئیر پر کیوں رہنا پڑا؟ پہلی بار انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)نامور گلوکارہ آئمہ بیگ نے انکشاف کیا ہے کہ جب انہیں فلم بارہواں کھلاڑی میں اداکاری کی آفر ہوئی تو ان دنوں وہ سنگین بیماری میں مبتلا تھیں، 6 ماہ تک ویل چیئر پر تھی، ہڈیوں میں شدید سوجن ہوچکی تھی۔ گلوکارہ […]

راولپنڈی میں کاروباری شخصیت کو اغواء کے بعد قتل کر دیا گیا، مسلح افراد لاش پھینک کر فرار

راولپنڈی(پی این آئی)تھانہ مورگاہ کے علاقے ڈیفنس روڈ پر ریوالونگ لائٹ لگی ویگو گاڑی میں سوار مسلح افراد کاروباری شخصیت فرحان اسرار وارثی کو قتل کرنے کے بعد ہتھکڑی لگی لاش فوجی فاونڈیشن ہسپتال کے باہر پھینک کر فرار ہوگئے۔حکام کے مطابق پیڑولیم و ہوٹلنگ […]

close