عید سے پہلے ملک بھر میں سونا کتنا مہنگا ہوگیا؟ خریداروں کیلئے بُری خبر

کراچی(پی این آئی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سینکڑوں روپے کا اضافہ ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2600 روپے کی کمی ہوئی تھی جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 16 ہزار […]

مولانا عبدالشکور کی گاڑی کو حادثے کی تحقیقات میں کیا چیز سامنے آئی؟ وزیر داخلہ کی بریفنگ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ مولانا عبدالشکور کی گاڑی کو حادثے کا دہشتگردی پہلو سامنے نہیں آیا۔ وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے اپنے بیان میں کہا کہ مولانا عبدالشکور کی گاڑی کو حادثے کا دہشتگردی پہلو […]

الیکشن فنڈز نہ دینے پر وزیراعظم اور کابینہ کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات پر بات چیت کا وقت گزر گیا اب حکومت کو قومی اسمبلی الیکشن پر بات کرنی ہے تو کرلے۔         اپنے […]

عید الفطر کے موقع پر ملازمین کو بونس دینے کی منظوری دیدی گئی

کراچی(پی این آئی) سول ایوی اتھارٹی (سی اے اے) نے ملازمین کو عیدالفطر پر بونس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق سی اے اے بورڈ نے ملازمین کو عید الفطر پر بونس دینے کی منظوری دے دی ہے۔       ذرائع […]

قومی اسمبلی میں کثرت رائے سے الیکشن کمیشن کو 21 ارب روپے فراہم کرنے کا مطالبہ مسترد

اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ کے حکم پر اسٹیٹ بینک کو الیکشن کیلئے فنڈز جاری نہ کرنے کی قائمہ کمیٹی کی سفارش منظور کرلی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہوا جس میں قائمہ کمیٹی خزانہ کی […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کا انتخاب، پیپلز پارٹی آزاد کشمیر اور ن لیگ نے متفقہ حکمت عملی طے کر لی

فرآباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کی قیادت کا اہم اجلاس، پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما چوہدری محمد ریاض کی خصوصی شرکت۔   اجلاس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شاہ غلام قادر ، سابق […]

سعودی عرب میں عید الفطر کب منائی جائیگی؟ فلکیاتی ماہرین کی پیشنگوئی

ریاض ( پی این آئی ) سعودی عرب سمیت مختلف اسلامی ممالک میں عیدالفطر ہفتے کو ہونے کا امکان ہے،جمعرات کو شوال کا چاند نظر کا کوئی امکان نہیں۔ سعودی گزٹ کی رپورٹ میں بین الاقوامی فلکیاتی مرکز کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے […]

ڈیم فنڈز کا معاملہ، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو طلب کیا جائے، لاہور ہائیکورٹ سے بڑی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)ڈیم فنڈ پر چیف جسٹس کااختیار ختم کرنے کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی،مقامی وکیل عدنان اقبال کی جانب سے درخواست دائر کر دی گئی ۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ جتنی رقم ڈیم فنڈ میں جمع ہوئی اس سے زیادہ […]

آزاد کشمیر کا نیا وزیراعظم کون ہوگا؟ بیرسٹر سلطان محمود گروپ کو بڑی کامیابی مل گئی

مظفر آباد (پی این آئی)صدر آزاد کشمیر اور تحریک انصاف کے بیرسٹر سلطان محمود کی سربراہی میں بننے والے فارورڈ بلاک نے چوہدری رشید کو وزیراعظم کا امیدوار نامزد کر دیاہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی اور (ن )لیگ میں اتفاق ہو گیاہے اور دونوں جماعتوں نے […]

شہری ہوجائیں تیار، محکمہ موسمیات نے دھڑلے کی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی ) محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کے سلسلے کی اہم پیش گوئی کی ہے۔ آزاد کشمیر، گلگت بلتستان ،خیبرپختونخوا اور خطہ پوٹھوہارمیں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے، جبکہ کوئٹہ ، […]