لاہور (پی این آئی) ملک بھر کی اہم مساجد میں عیدالفطر کی نماز کے اوقات جاری کر دیئے گئے ہیں جو درج ذیل ہیں، سکیورٹی حکام کی طرف سے نماز عید کے اجتماعات کے لئے فول پروف سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ۔کراچی […]
مکہ مکرمہ (پی این آئی)مکہ مکرمہ میں عمرہ پر آئے ہوئے مصری زائر کے دل نے دو مرتبہ 27 منٹ تک کام کرنا چھوڑ دیالیکن اللہ کے حکم سے طبی ٹیموں نے 32 سالہ مصری کی جان بچا لی۔32 سالہ مصری شہری کو سانس کی […]
مکہ مکرمہ(پی این آئی) سعودی عرب میں عید الفطرجمعتہ المبارک کو منائی گئی۔مکہ مکرمہ میں مسجدالحرام اورمسجدنبوی میں نمازِعید کے روح پرور اجتماع، لاکھوں افراد شریک ہوئے ۔سعودی عرب میں عید کی نماز کے سب سے بڑے اجتماع حرم شریف اور مسجد نبوی میں ہوئے […]
لاہور(پی این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ بڑی مشکل سے امیدواروں کو ٹکٹیں دی ہیں لہٰذا رہ جانے والے امیدواروں کی اپیلیں جلد سنیں گے۔نجی ٹی جیو نیوز کے مطابق زمان پارک میں کارکنان سے خطاب میں عمران خان نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں رواں سال مئی میں بھی معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے موسمیاتی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی فور کاسٹنگ ماڈلز مضبوط مغربی ہواؤں کے سلسلے کی نشاندہی کر رہا ہے۔ […]
فیصل آباد(پی این آئی) فیصل آباد میں پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کی جانب سے ٹکٹ کی تقسیم پر شدید ردعمل دیکھنے میں آیا ہے۔ تحریک انصاف کے پی پی 101 سے اہم رہنما شمشیر حیدر وٹو نے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا فیصلہ […]
اسلام آباد ( پی این آئی ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے تحریک انصاف سے رابطے کا انکشاف کیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ آج ایک رابطہ ہوا ہے، یہ سمجھوتہ ہوا ہے کہ عید کے بعد دوبارہ رابطہ کیا جائے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی بڑی مساجد و امام بارگاہوں میں نماز عید کے اوقات جمعرات کو جاری کر دیے گئے۔ فیصل مسجد اسلام آباد میں عید کی نماز صبح 7:30 بجے ادا کی جائے گی۔ لال مسجد اسلام آباد میں بھی […]
راولپنڈی(پی این آئی) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جانیوالا چوتھا ٹی 20 میچ موسلادھار بارش اور شدید ژالہ باری کے باعث منسوخ کردیا گیا ہے۔پانچ میچوں کی سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے عید کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں خشک موسم کی پیش گوئی کردی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ عیدکے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا، تاہم بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، اسلام […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے منعقدہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے اختتام کے بعد چئیرمین مولانا عبد الخبیر آزاد نے پریس کانفرنس میں اعلان […]