اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں رواں سال مئی میں بھی معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے موسمیاتی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی فور کاسٹنگ ماڈلز مضبوط مغربی ہواؤں کے سلسلے کی نشاندہی کر رہا ہے۔ […]
فیصل آباد(پی این آئی) فیصل آباد میں پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کی جانب سے ٹکٹ کی تقسیم پر شدید ردعمل دیکھنے میں آیا ہے۔ تحریک انصاف کے پی پی 101 سے اہم رہنما شمشیر حیدر وٹو نے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا فیصلہ […]
اسلام آباد ( پی این آئی ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے تحریک انصاف سے رابطے کا انکشاف کیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ آج ایک رابطہ ہوا ہے، یہ سمجھوتہ ہوا ہے کہ عید کے بعد دوبارہ رابطہ کیا جائے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی بڑی مساجد و امام بارگاہوں میں نماز عید کے اوقات جمعرات کو جاری کر دیے گئے۔ فیصل مسجد اسلام آباد میں عید کی نماز صبح 7:30 بجے ادا کی جائے گی۔ لال مسجد اسلام آباد میں بھی […]
راولپنڈی(پی این آئی) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جانیوالا چوتھا ٹی 20 میچ موسلادھار بارش اور شدید ژالہ باری کے باعث منسوخ کردیا گیا ہے۔پانچ میچوں کی سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے عید کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں خشک موسم کی پیش گوئی کردی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ عیدکے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا، تاہم بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، اسلام […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے منعقدہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے اختتام کے بعد چئیرمین مولانا عبد الخبیر آزاد نے پریس کانفرنس میں اعلان […]
پشاور (پی این آئی) رکنِ قومی اسمبلی محسن داوڑ نے جمعہ کو عید منانے کا اعلان کردیا۔ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں محسن داوڑ نے کہا کہ شمالی وزیرستان میں شوال کا چاند نظر آگیا ہے اس لیے ہم کل عید منا رہے ہیں، […]
پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پرائیویٹ رویت ہلال کمیٹی کی سربراہی کرنے والے مفتی شہاب الدین پوپلزئی کا کہنا ہے کہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا اس لیے عیدالفطر ہفتے کے روز ہوگی۔ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ میں شوال کا چاند نظر آگیا جس کے باعث کل جمعہ کو عیدالفطر منائی جائے گی۔ عید کے چاند کا اعلان شمالی امریکہ کی فقہ کونسل نے کیا ہے۔ کونسل کے بیان میں کہا گیا ہے کہ نیا چاند جمعرات […]
ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا ہے۔ سعودی عرب کے شاہی دیوان سے جاری ہونیوالے بیان کے مطابق ریاست میں شوال کا چاند نظر آگیا ہے لہٰذا سعودی عرب میں عیدالفطر کل بروز جمعہ منائی جائے گی۔ […]