اسلام آباد(پی این آئی)حکومتی اتحاد اور تحریک انصاف کے درمیان 26 اپریل کو ملاقات پر اتفاق ہوگیا۔پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما قمر زمان کائرہ نےبتایا کہ سینیئر حکومتی رہنماؤں کا کل تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر سے رابطہ ہوا اور انہیں 26 تاریخ کو […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور نے کہا کہ قید میں کئی قیدیوں سے گپ شپ رہی اور کئی قیدیوں کو نشہ چھوڑنے پر لیکچر دیے۔ لاہور کی عدالت کے باہر ڈی آئی خان […]
لاہور(پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر بھجوائی گئی درخواستوں پر نظرثانی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ انہوں نے ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر قائم کی جانے […]
نیو یارک ( پی این آئی ) پاکستانی اداکارہ، گلوکارہ، نغمہ نگار، اور ٹیلی ویژن میزبان کومل رضوی نے بھی شادی کر لی ہے۔میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کومل رضوی نے امریکا میں مقیم بزنس مین، سلیکون ویلی، ٹیک ٹائیکون علی اُپل […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ق) نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئےامیدواروں کو ٹکٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق چوہدری شجاعت حسین کی زیرصدارت پاکستان مسلم لیگ کااجلاس ہوا، جس میں چیف آرگنائزرچوہدری سرور،جنرل سیکرٹری طارق بشیرچیمہ […]
اسلام آباد ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کہ ہم نے پی ڈی ایم کے کہنے پر صوبائی اسمبلیاں تحلیل کیں۔ شاہ محمود قریشی نے ایک بیان میں کہا کہ خدشہ ہے حکومت انتخابات […]
اسلام آباد(پی این آئی)عید الفطر کے موقع پر کراچی سمیت ملک بھر میں موسم خوشگوار رہنے کا امکان ہے۔پاکستان بھر میں کل عید الفطر مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی جائے گی اور عید کے پرمسرت موقع پر کراچی سمیت ملک کے بیشتر شہروں […]
راولپنڈی (پی این آئی) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پاکستان کے دوست ممالک پاکستان میں سیاسی استحکام چاہتے ہیں۔حکومت چیمبر کے اندر اور عدالت میں پاؤں پڑتی ہے،میڈیا میں ٹارزن بنتی ہے اور گلے پڑتی ہے۔ شیخ رشید نے ٹویٹر […]
مانسہرہ (پی این آئی) گرمی کے موسم میں شدید سردی، ملک کے کئی علاقوں میں برفباری سے سردی لوٹ آئی، چلاس، ناران سمیت گلگت بلتستان اور خیبرپختوںخواہ کے کچھ علاقوں نے برف کی چادر اوڑھ لی۔ ضلعی انتظامیہ مانسہرہ کی جانب سے عیدالفطر پر سیاحوں […]
اسلام آباد(پی این آئی) سابق سینیٹر انور بیگ انتقال کر گئے۔سیاسی و سماجی شخصیات کی جانب سے سابق سینیٹر انور بیگ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے اور ان کے بلند درجات کی دعا کی جا رہی ہے۔ انور بیگ کی […]
سوات (پی این آئی) چاند رات پر کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے سوات ریجن میں زلزلے کے جھٹکوں کے باعث عید کی تیاریوں میں مصروف شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کی شب […]