عید کا چاند نظر آگیا، ہم کل عید منا رہے ہیں، رکن ِ قومی اسمبلی کا اعلان

پشاور (پی این آئی) رکنِ قومی اسمبلی محسن داوڑ نے جمعہ کو عید منانے کا اعلان کردیا۔ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں محسن داوڑ نے کہا کہ شمالی وزیرستان میں شوال کا چاند نظر آگیا ہے اس لیے ہم کل عید منا رہے ہیں، […]

مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے بھی عیدالفطر کی تاریخ کا اعلان کر دیا

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پرائیویٹ رویت ہلال کمیٹی کی سربراہی کرنے والے مفتی شہاب الدین پوپلزئی کا کہنا ہے کہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا اس لیے عیدالفطر ہفتے کے روز ہوگی۔ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں […]

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا ہے۔ سعودی عرب کے شاہی دیوان سے جاری ہونیوالے بیان کے مطابق ریاست میں شوال کا چاند نظر آگیا ہے لہٰذا سعودی عرب میں عیدالفطر کل بروز جمعہ منائی جائے گی۔ […]

مریم نواز کا الیکشن سے متعلق سیاسی جماعتوں میں ہونیوالے مذاکرات سے متعلق دو ٹوک اعلان

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ مذاکرات سیاستدانوں سے ہوتے ہیں دہشتگردوں سے نہیں۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ ’’مذاکرات یا بات چیت سیاسی جماعتوں سے ہوتی ہے، دہشت گردوں اور […]

شوال کا چاند، مرکزی رویت ہلال کمیٹی اب تک حتمی اعلان کیوں نہ کر سکی؟ زونل کمیٹیوں  نے تصدیق کر دی

لاہور(پی این آئی) شوال کے چاند کی رویت کا تاحال حتمی اعلان نہ کیا جا سکا، ملک کے بیشتر علاقوں میں نماز تراویح کا وقت ہو گیا، پنجاب اور سندھ کی زونل رویت ہلال کمیٹیاں چاند نظر نہ آنے کی تصدیق کر چکیں۔ شوال کا […]

مکی آرتھر کو پی سی بی نے بڑا عہدہ دیدیا

لاہور(پی این آئی) مکی آرتھر کو پی سی بی نے بڑا عہدہ دیدیا ۔۔ پاکستانی ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ڈائریکٹر مقرر کردیا گیا۔ مکی آرتھر قومی ٹیم کی پلاننگ سمیت دیگر معاملات کی نگرانی کریں گے اور رواں […]

حکومت کا پی ٹی آئی دور میں قائم کی گئی پناہ گاہوں سے متعلق بڑا حکم جاری

پشاور(پی این آئی) حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے دور میں خیبرپختونخوا میں قائم کی گئی 8 پناہ گاہیں ختم کرنے کا حکم جاری کردیا۔ پاکستان بیت المال نے پی ٹی آئی کے دور میں قائم کردہ پناہ گاہیں بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ […]

کل کن کن ممالک میں عید الفطر منائی جائیگی؟ اعلان ہوگیا

کوالالمپور ( پی این آئی) 3 اسلامی ممالک سمیت 7 ممالک نے عید الفطر کی حتمی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا، برونائی دارالاسلام، انڈونیشیا، ملائیشیا، آسٹریلیا، سنگاپور، جاپان اور تھائی لینڈ میں بسنے والے مسلمان 22 اپریل بروز ہفتہ کو عید منائیں گے۔ جبکہ […]

شوال کا چاندنظر آیا یا نہیں؟ لاہور، کراچی، اسلام آباد اور کوئٹہ کی زونل کمیٹیوں نے اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) شوال کا چاندنظر آیا یا نہیں؟ ۔۔ لاہور اور کراچی کے بعد اسلام آباد اور کوئٹہ کی زونل کمیٹیز نے بھی چاند نظر نہ آنے کا اعلان کردیا ہے۔ زونل کمیٹیز کا کہنا ہے کہ اب تک چاند نظر آنے کی کوئی […]