سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا Posted on April 20, 2023 by News Desk ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا ہے۔ سعودی عرب کے شاہی دیوان سے جاری ہونیوالے بیان کے مطابق ریاست میں شوال کا چاند نظر آگیا ہے لہٰذا سعودی عرب میں عیدالفطر کل بروز جمعہ منائی جائے گی۔