ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس کب تک بند رہیں گی؟ پی ٹی اے کا بیان جاری

کراچی (پی این آئی) ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس کب تک بند رہیں گی؟۔۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک میں انٹرنیٹ کی بندش پر بیان جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے […]

وفاقی کابینہ نے تحریک انصاف پر پابندی لگانے سے متعلق تجویز پر فیصلہ سنادیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے کا معاملہ زیر غور آیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اجلاس کے شرکاء کی اکثریت نے تحریک انصاف پر پابندی […]

عمران خان کی گرفتاری پر برطانوی وزیراعظم کا اہم بیان بھی آگیا

لندن (پی این آئی)عمران خان کی گرفتاری پر برطانوی وزیر اعظم رشی سونک نے بھی بیان جاری کردیا ۔ برطانوی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئےرشی سونک کا کہنا تھا کہ عمران خان کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ ہم پر امن جمہوری عوامل کو […]

شاہ محمود قریشی کی گرفتاری کی تردید، اس وقت کہاں موجود ہیں؟ بڑا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے وائس چیئرمین شاہ محمودقریشی کی گرفتاری کی تردید کردی۔ پی ٹی آئی رہنما مسرت جمشید چیمہ کے مطابق شاہ محمود قریشی کو گرفتار نہیں کیا گیا۔ ان کی گرفتاری کی خبر جھوٹی ہے، وہ اسلام آباد میں پارٹی […]

ملک میں جاری ہنگامہ آرائی، اب تک کتنا جانی نقصان ہوچکا ہے؟ لرزہ خیز تفصیلات آگئیں

پشاور(پی این آئی) پشاور میں مظاہروں کے دوران اب تک 4 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 40 افراد زخمی ہوگئے۔ لیڈی ریڈنگ ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ معمولی زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد دے کر ہسپتال سے ڈسچارج کردیا ہے جبکہ شدید زخمی […]

عمران خان کے قریبی لوگ بیرون ممالک ایجنسی سے رابطوں میں ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واؤڈا نے کہا ہے کہ عمران خان کیساتھ موجود پی ٹی آئی کے رہنما بیرون ممالک ایجنسی سے رابطوں میں ہیں، وہی عمران خان کو ہٹاکر وزیراعظم بننا چاہتے ہیں، کچھ گیمر لوگ اپنی گرفتاریاں […]

یاسمین راشد کا حکم ہے کہ کور کمانڈر آفس کو آگ لگا دو، ایک اور تہلکہ خیز آڈیو لیک ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد اور اعجاز منہاس، پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر میاں عباد فاروق مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔عمران خان کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کی حکمت عملی کو لیکر پی ٹی آئی رہنماؤں کی مسلسل آڈیوز لیک سامنے […]

اسلام آباد میں بھی فوج طلب کر لی گئی، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بعد وفاقی دارالحکومت میں پی ٹی آئی کے خلاف بڑے ایکشن کی تیاری، وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی

اسلام آباد ( پی این آئی) پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بعد اسلام آباد میں میں بھی فوج طلب کر لی گئی ہے۔ وفاقی کابینہ نےاسلام آباد انتظامیہ کی طرف سے درخواست پر فوج کی تعیناتی کی منظوری دیدی ہے۔ اس سے قبل خیبرپختونخوا کی طرف […]

ایک ہی دن میں ڈالر کی اونچی چھلانگ، امریکی کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ ہوگیا

کراچی(پی این آئی)انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے 38 پیسے اضافے کے بعد 290 روپے 22 پیسے کا ہوگیا، ماہرین اس کی وجہ گزشتہ روز عمران خان کی گرفتاری کے بعد سیاسی صورتحال اور موڈیز کی پاکستان کے دیوالیہ ہونے سے متعلق رپورٹ کو قرار […]

9مئی کا دن تاریخ میں سیاہ ترین دن قرار، پاک فوج کا ملک کی موجودہ صورتحال پر سخت ردِعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی یس پی آر) نے کہا ہے کہ دشمن جو 75 سال میں نہ کرسکا وہ اقتدار کی ہوس میں مبتلا ایک سیاسی لبادہ اوڑھے گروہ نے کر دکھایا جبکہ جو سہولت کار ،منصوبہ ساز […]

ٹیریان وائٹ کیس، دو ججز کی رائے عدالتی فیصلہ نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ کا نیا اعلامیہ جاری

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے اعلامیے میں کہا ہے کہ ٹیریان وائٹ کیس میں ہائیکورٹ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کی گئی دو ججز کی رائے عدالتی فیصلہ نہیں۔ٹیریان وائٹ کیس کے فیصلے پراسلام آباد ہائیکورٹ کے اعلامیے میں کہا گیا ہے […]

close