اسلام آباد میں بھی فوج طلب کر لی گئی، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بعد وفاقی دارالحکومت میں پی ٹی آئی کے خلاف بڑے ایکشن کی تیاری، وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی

اسلام آباد ( پی این آئی) پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بعد اسلام آباد میں میں بھی فوج طلب کر لی گئی ہے۔ وفاقی کابینہ نےاسلام آباد انتظامیہ کی طرف سے درخواست پر فوج کی تعیناتی کی منظوری دیدی ہے۔ اس سے قبل خیبرپختونخوا کی طرف […]

ایک ہی دن میں ڈالر کی اونچی چھلانگ، امریکی کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ ہوگیا

کراچی(پی این آئی)انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے 38 پیسے اضافے کے بعد 290 روپے 22 پیسے کا ہوگیا، ماہرین اس کی وجہ گزشتہ روز عمران خان کی گرفتاری کے بعد سیاسی صورتحال اور موڈیز کی پاکستان کے دیوالیہ ہونے سے متعلق رپورٹ کو قرار […]

9مئی کا دن تاریخ میں سیاہ ترین دن قرار، پاک فوج کا ملک کی موجودہ صورتحال پر سخت ردِعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی یس پی آر) نے کہا ہے کہ دشمن جو 75 سال میں نہ کرسکا وہ اقتدار کی ہوس میں مبتلا ایک سیاسی لبادہ اوڑھے گروہ نے کر دکھایا جبکہ جو سہولت کار ،منصوبہ ساز […]

ٹیریان وائٹ کیس، دو ججز کی رائے عدالتی فیصلہ نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ کا نیا اعلامیہ جاری

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے اعلامیے میں کہا ہے کہ ٹیریان وائٹ کیس میں ہائیکورٹ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کی گئی دو ججز کی رائے عدالتی فیصلہ نہیں۔ٹیریان وائٹ کیس کے فیصلے پراسلام آباد ہائیکورٹ کے اعلامیے میں کہا گیا ہے […]

عمران خان کی نااہلی کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف مبینہ بیٹی ٹیریان کیس میں نااہلی کی درخواست مسترد کردی، اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بینچ نے تفصیلی فیصلہ جاری کیا۔ درخواست گزار ساجد محمود کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر […]

پنجاب میں کالج اور یونیورسٹیز مزید کتنے دن بند رہیں گے؟ حکومت نے منظوری دیدی

اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں پر تشدد مظاہرون کا سلسلہ جاری ہے، پنجاب میں کالج اور یونیورسٹیز کو مزید 2 روز کیلئے بندکر دیا گیا ہے۔نگران حکومت نے کالجز اور یونیورسٹیز کو مزید 2 روز […]

پی ٹی آئی کی قیادت لاہور میں کور کمانڈر ہاؤس پر حملے میں ملوث نکلی، آڈیوز لیک ہوگئیں

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کی قیادت خود لاہور میں کور کمانڈر ہاؤس پر حملے میں ملوث نکلی، ہوشربا انکشافات اور ثبوت سامنے آگئے۔ویڈیو اور آڈیو میسیجرمیں پی ٹی آئی کے لیڈرز اپنے کارکنوں کو جناح ہاؤس پر اکھٹا ہونے کی بات […]

عمران خان کی گرفتاری کیخلاف احتجاج، پشاور میں شرپسندوں نےسرکاری عمارت کو آگ لگا دی

اسلام آباد (پی این آئی )خیبر پختونخواہ کے دارلحکومت پشاور میں شرپسندوں نے ریڈیو پاکستان کی عمارت میں آگ لگادی۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ کے دارلحکومت پشاور میں شرپسندوں نے ریڈیو پاکستان کی عمارت پر حملہ کیا اور آگ لگادی۔نجی ٹی وی اے آروائی کے […]

یہ ایسا کیا کرتے ہیں جس سے بندہ آہستہ آہستہ مر جاتا ہے؟ عمران خان عدالت میں تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے عدالت میں بیان دیا ہے کہ یہ ایک انجیکشن لگاتے ہیں جس سے بندا آہستہ آہستہ مرجاتا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پولیس لائنز میں ہونے والی سماعت کے دوران عمران خان نے […]

عمران خان کو بڑا دھچکا ، عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)توشہ خانہ کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عمران خان پر فرد جرم عائد کردی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق توشہ خانہ کیس کی سماعت پولیس لائن ہیڈکوارٹر ایچ الیون کے گیسٹ ہاؤس میں ہوئی جہاں عمران خان کو پیش […]

انٹر بینک میں ڈالر کی لمبی چھلانگ، ایک دن میں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی )تیسرے کاروباری روز کے دوران پاکستان میں ڈالر کی قیمت کی یکدم لمبی چھلانگ ، ایک ہی دن میں قیمت میں ہوشربا اضافہ ہو گیا ۔ انٹربینک میں امریکی ڈالر اونچی اڑان کے بعد 5 روپے 16 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔ […]